یہ اس دن چارسدہ ترنگزئی کی سڑکوں کا منظر ہے، جس دن شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رحمہ اللہ کا المناک سانحہ پیش آیا۔ جنازے میں شریک ہونے والوں سے دگنی تعداد ان لوگوں کی تھی جو رش کی وجہ سے جنازے کو نہ پہنچ سکے۔
آپ کو خبر ہوں
قرآن ہمیں چار بہت باریک اور معنی خیز رفتاریں سکھاتا ہے:
1- رزق اور دنیا کے لیے فرمایا:
“فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا”
یعنی سکون اور اطمینان کے ساتھ چلو، کیونکہ رزق اللہ نے پہلے ہی مقرر کر دیا ہے۔
2- نماز کے لیے فرمایا:
“فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ”
یہاں “سعی” کا مطلب ہے توجہ، شوق اور محنت کے ساتھ جانا۔
3- جنت کے لیے فرمایا:
“وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ”
یہاں رفتار اور تیز ہو جاتی ہے، یعنی نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔
4- اللہ کی طرف رجوع کے لیے فرمایا:
“فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ”
یعنی پوری تیزی کے ساتھ، بغیر پیچھے دیکھے اللہ کی طرف بھاگو۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے ان ترتیبوں کو الٹ دیا ہے۔
ہم رزق کے پیچھے ایسے بھاگتے ہیں جیسے وہ ہمارے ہاتھ میں نہیں،
اور اللہ کی طرف جانے میں سستی کرتے ہیں حالانکہ سب کچھ اسی کے اختیار میں ہے۔
جو شخص اللہ کی طرف دوڑتا ہے، دنیا خود اس کے پیچھے آتی ہے۔
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا
صِلۂ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ
28 فروری 2025 یوم شہادت حضرت مولانا حامد الحق حقانی شہید
قال اللہ و قال الرسول کی آواز بلند کرنے والے علماء۔۔۔جن کے خون سے مسجد و مدرسہ کی زمین اور قرآن و بخاری کے اوراق سرخ کردئیے گئے۔۔۔
ایک سال بع�� بھی قاتلوں کی عدم گرفتاری ریاست کی نااہلی مجرمانہ غفلت کا واضح ثبوت ہے۔
انصاف کے حصول تک جامعہ حقانیہ،خانوادہ حقانیہ کیساتھ کھڑے رہینگے۔
ان شا�� اللہ۔
How can PSL franchisees miss this name?
Muhammad Imran Junior has taken 53 wickets in domestic T20s (National T20 & Champions T20) over the last three years, making him Pakistan’s leading wicket-taker in domestic T20 cricket. Yet, none of the eight franchises picked him. Ignoring consistent performers like this isn’t fair. He truly deserves a spot in the PSL. #PSL #MuhammadImranJunior
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ
کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا
انسان کیلئےشرم کا مقام ہے
وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے
129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
🚨 *"مسجد الحرام: دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف عبادت گاہ کے حیرت انگیز حقائق!"*
🕋 رقبہ: 3,56,000 مربع میٹر
🕋 گنجائش: 20 لاکھ نمازیوں کی
🕋 سالانہ زائرین: 2 کروڑ سے زائد
🕋 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے، کبھی بند نہیں ہوتی
🕋 صفائی کے انتظامات:
1800 صفائی کرنے والے عملہ
40 برقی صفائی گاڑیاں
60 صحن کی صفائی کی مشینیں
2000 کچرا دان
🕋 مسجد میں 40,000 قالین موجود
🕋 قالینوں کا ایک بڑا گودام، 15,000 قالینوں کی گنجائش کے ساتھ
🕋 13,000 واش رومز، دن میں 4 بار مکمل صفائی
🕋 25,000 زم زم کی بوتلیں دستیاب
🕋 یومیہ 100 زمزم کے نمونوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے
🕋 زمزم کے پانی کے فاضل ذخائر محفوظ کیے جاتے ہیں
🕋 الحرمین قرآنی تلاوت مرکز
🕋 2000 سے زائد محفوظ لاکرز
🕋 مسجد میں سینکڑوں کولنگ یونٹس
🕋 مسجد کی ٹائلیں روشنی منعکس کرتی ہیں اور گرمی کم کرتی ہیں
🕋 مقصد ایپلیکیشن: مسجد میں کسی بھی جگہ تک رہنمائی فراہم کرتی ہے
🕋 آواز کا نظام:
غلطی کی شرح 0%
6000 اسپیکرز
4 جدید آڈیو سسٹمز
50 آڈیو سٹاف ممبران
🕋 قرآن کریم کا ترجمہ 65 مختلف زبانوں میں دستیاب
🕋 جمعہ کے خطبے کا ترجمہ 5 مختلف زبانوں میں
🕋 خصوصی افراد ک�� لیے سہولیات:
10,000 عام ویل چیئرز مفت فراہم کی جاتی ہیں
400 الیکٹرانک وہیل چیئرز
ڈبل اور ٹرپل وہیل چیئرز دستیاب
🕋 افطار انتظامات:
4,000,000 افراد کا افطار
5,000,000 کھجوریں مسجد کے اندر تقسیم کی جاتی ہیں
5,000,000 کھجوریں مسجد کے باہر تقسیم کی جاتی ہیں
افطار کے بعد صرف 2 منٹ میں صفائی مکمل کی جاتی ہے
یہ سب خدمات زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسجد الحرام میں دستیاب ہیں۔
سبحان اللہ!
اس ضعیف عورت نے جب پینے کے لیے پانی مانگا تو ظالموں نے حیوانیت کا بدترین مظاہرہ کیا
بلالؓ کی قوم پانی کو ترس رہی ہے ۔
اس ظلم پر خاموش رہو گے تو تاریخ تمہیں غدار کے نام سے رقم کرے گی
ریٹویٹس کریں سوڈان کیطرف عالمی توجہ دلاائیں
آپ نے اکثر فیس بک پر ایک جملہ پڑھا ہوگا
“کیا کسی نے بیٹی کی پیدائش پر مٹھائی تقسیم کرتے دیکھا ہے؟”
الحمدللہ، میری تین بیٹیاں ہیں
اور جب تیسری بیٹی پیدا ہوئی تھی تو میں نے دل کھول کر مٹھائی تقسیم کی تھی۔ لیکن آج یہ موضوع نہیں ہے۔
یہ تصویر مسجد الحرام کی ہے ۔ میرے ساتھ یہ تین ننھی منی پریاں کھڑی ہیں، اسلام آباد کے مفتی زاہد صاحب کی بیٹیاں ہیں۔ لیکن بس یہی تین نہیں، مفتی صاحب کی چوتھی بیٹی بھی ماشاءاللہ حا�� ہی میں پیدا ہوئی ہے،
اور وہ اسی خوشی میں اپنی فیملی سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے آئے ہیں۔
یہ ہے ہمارے معاشرے کے اصل مردوں کا چہرہ جو سوشل میڈیا پر دکھایا نہیں جاتا۔
بیٹی کی پیدائش کو ایسے بیان کیا جاتا ہے
جیسے مردوں کو یہ بوجھ لگتی ہو،
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ
میں نے آج تک جتنے مرد دیکھے ہیں،
انہیں بیٹوں سے زیادہ بیٹیوں سے محبت کرتے دیکھا ہے۔
اکثر سفر میں ساتھ رہنے والے مفتی طلحہ صاحب جب واپسی پر بچوں کے لیے کچھ لیتے ہیں تو بیٹوں سے پہلے بیٹیوں کے لیے کچھ لیتے ہیں۔
اصل بات یہ ہےکہ ہمارے معاشرے میں جو چند منفی واقعات دکھائے جاتے ہیں،
وہ شاید ایک فیصد سے بھی کم ہیں،
لیکن انہی کو بار بار دکھا کر پورے معاشرے کا تاثر خراب کر دیا جاتا ہے۔
ضرورت یہ ہے کہ اچھی چیزوں کو بھی پھیلایا جائے کیونکہ حقیقت میں اچھائی ہی غالب ہے۔
ہمارے گھروں، گلیوں، مسجدوں اور دلوں میں
بیٹی کو آج بھی رحمت ہی سمجھا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب بیٹیوں کو سلامت رکھے،
ان کے نصیب خوبصورت کرے،
اور انہیں اپنے والدین کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ ❤️
عمار خان یاسر