دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچ جج، جناب طارق شاری، پر حملہ کر کے انہیں شہید کرنے کی کوشش کی، مگر اس بہادر بلوچ جج کا حوصلہ دیکھیں۔ کوئی بھی گولی ان کے عزم و حوصلے کو پست نہیں کر سکی۔
دیکھیے، وہ کس ہمت اور استقامت کے ساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفون پر گفتگو کر رہے ہیں۔
#Balochistan
@SajidTareen4 Jab aap logo ko jatwa ya jahy phir sab sahi hy jab aap log 10 arab lo as waqt Hakomat ache aur jab aap logo ko paise na male set main hasa na male phir hakomt jali waah
بلوچستان کی تحصیل کنگری، ضلع موسیٰ خیل کے زلزلہ متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے حکومت بلوچستان ہر متاثرہ شہری کی بحالی تک ان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ ریلیف، بحالی اور تعمیرِ نو کے تمام اقدامات شفافیت، تیز رفتاری اور مؤثر انداز میں جاری رکھے جائیں گے، انشاء اللہ۔
@Baloch_tweets1 وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہمیشہ بلوچ قوم کے مفادات کو ترجیح دیکر بلوچستان کی خوشحالی چاہتا ہے۔ جبکہ مسلح دہشتگرد تنظیمیں بیرونی اشاروں پر بلوچستان میں بدامنی اور بلوچ نوجوانوں کی زندگیوں کو خسارے کی جانب لیجا رہے ہیں
ماں، میں چھ مہینوں سے پہاڑوں پر تھا، اور یہاں اس سیل میں آئے ہوئے مجھے کچھ دن ہو گئے ہیں۔
بلوچ ماؤں کو اور کتنی تکلیف دو گے ؟ جن بلوچ ماؤں کو بغیر بتائے انکے بچوں کو تم پہاڑوں پر لے جاکر ان سے خودکش کرواتے ہو وہ اپنے ہی بچوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی ہے۔💔
یہ وہ ماں ہے جسکا بیٹا چھ مہینے تک دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے ساتھ پہاڑوں پر تھا۔
اسی دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے کیمپ سے اس شخص کو ایک دہشت گردی کے واقعے میں گرفتار کر کے ڈیٹینشن سینٹر منتقل کر دیا۔
سینٹر میں آتے ہی اس کے والدین کو اطلاع دی گئی۔
اس دوران جب اس دہشت گرد کی ماں نے اپنے بیٹے کو دیکھا تو بار بار پوچھتی رہی:
"بیٹا، اس غلط راستے پر تمہیں کس نے گامزن کیا؟" یہ بلوچ ماں خون کے آنسو روتی رہی
میرا دہشت گرد تنظیم بی ایل اے اور بی وائی سی سے سوال ہے کہ آخر کب تک یوں بلوچ ماؤں کو رُلاؤ گے؟ آخر کب تک چند ڈالرز کی خاطر معصوم نوجوانوں کو برین واش کر کے بلوچ قوم کی نسل کشی کرو گے؟
#Balochistan
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ نے اس بزدلانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ امن دشمن عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی اور معصوم شہریوں کی جان و مال سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی
تاریخ یاد رکھے گی کہ پاکستان نے دنیا میں امن لانے کے لئے اپنی بھر پور کوشش کی ۔۔۔
صرف ایک نکات پر اتفاق نہیں ہوا ۔
امید ہے جلد ہے جلد ہی اس ایک نکات پر بھی گفت و شنید ہونگی ۔
#IslamabadTalks
کوئٹہ ہزار گنجی فائرنگ کے افسوسناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے یہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت کارروائی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کو بہترین و فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے، امن دشمن عناصر قانون کی گرفت سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے معصوم شہریوں کی جان و مال سے کھیلنے والوں کے خلاف ریاست پوری قوت سے کارروائی کرے گی۔
ہمیں چھوڑ دیں، یہ ہمارے بھی وزیر اعلیٰ ہیں۔ہم انکو اپنے مسائل سنانے ہیں۔۔۔
کل کوئٹہ میں جب کچھ احتجاجی اپنا مسئلہ لے کر وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کے پاس آئے، تو وزیر اعلیٰ خود سڑک پر آئے اور اپنی عوام کے مسائل نہ صرف سنے بلکہ انہیں حل کرنے کا بھی وعدہ کیا۔
آپ اگر بلوچستان کے عوام کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھیں گے اور ان کے مسائل سنیں گے تو یہ آپ کے ہو جائیں گے۔
#Balochistan
#FactCheck
دہشتگردصہیب لانگو کے بعد حاضر ہے ماہرنگ کا دوسرا کزن سیف اللہ ۔
دو سال پہلے ماہرنگ غفار نے اپنے دہشتگرد کزن جو دن میں احتجاج اور رات کو پہاڑوں پر جاتا رہا ہے کی جبری گمشدگی کا ڈرامہ رچایا ۔
مگر اسکے اگلے ہی کچھ مہینوں بعد وہی صہیب بلوچ پہاڑوں پر پایا گیا۔۔۔
کچھ مہینے انتظار کریں ۔ یہی سیف اللہ اپکو پہاڑوں کے بعد بلوچستان میں کسی معصوم و نہتے کی قتل و غارت میں ملوث ہوا پائے گا ۔۔۔
#Balochistan
@Bahut_blch وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک شیر ہے
آج اس کے مخالف اس حد تک گر گئے ہیں کہ ان پر کوئی جائز تنكيد کرنے کو ان کے پاس بچھا کچھ نہیں ہے تو وہ اب تصویر دے کر بس اپنے دل کا بھڑاس نکال رہے ہیں
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ملک دشمنوں کے دماغ میں ایک دڑ بن کر بیٹھ گیا ہے
#Thread 🧵
اس وقت ریاست کی درست پالیسی کی وجہ سے بلوچستان میں 100+ بلوچ خاندانوں نے اپنے خاندان کے بی ایل اے / بی ایل ایف کے دہشتگرد افراد سے لاتعلقی کا اعلان کر لیا ہیں۔ ادھر ٹرینڈ میں اپکو ان خاندانوں سے مطلق ساری تفصیل ملے گے 👇🏼👇🏼👇🏼
یاد رہے یہ وہی افراد ہے جنکو ماہرنگ غفار جیسے افراد اور انکی نام نہاد تنظیم جیسے بی وائی سی نے مسنگ پرسن کے کیمپ میں بیٹھا کر ان سے پروپیگنڈہ کروانا تھا۔
مگر ریاست کی درست پالیسیوں کی وجہ سے یہ خاندان خود ہی اپنے دہشتگردوں سے لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔
اس کا خاص کریڈٹ ہمارے سیکورٹی اداروں و حکومت بلوچستان خاص وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کو جاتا ہے ۔
#Balochistan
بلوچستان، پشین محبِ وطن پشتونوں کی سرزمین ہے۔
یہاں آج انتشاری ٹولہ، سہیل آفریدی اور محمود خان اچکزئی کچھ افغانی مہاجرین کو اکٹھا کر کے ہمارے پاک وطن کے خلاف ناکام پروپیگنڈہ کرنے کہ کوشش کر رہا تھا ۔۔۔
سیہل آفریدی و محمود خان اچکزئی سن لو
بلوچستان کی اس سرزمین پشین کو سرفراز بگٹی جیسے فرزندوں نے متحد رکھا ہے، تم جیسے چند پروپیگنڈا کرنے والے اپنے ہر منفی ہتھکنڈے میں ناکام رہیں گے۔
ایک وقت تھا جب دل میں پی ٹی آئی کے لیے کچھ ہمدردی تھی، مگر آج سہیل آفریدی کی وجہ سے اس جماعت سے بھی نفرت ہو گئی ہے۔
#Balochistan #پشین