الحمدللہ! جمعیت کے کارکنوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اخلاص سے ��لنے والی کیمپین مصنوعی اور جھوٹی چیخ پکار پر بھاری ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے جذبوں، اتحاد اور استقامت میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
ہمیں نا آزمایا کرو ہم بہت مہنگے پ��تے ہیں۔
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_کی_للکار
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
جو ابابیل جاگ رہا ہو ذرا پختون خواہ میں لانگ ماروں کی میراثی اختیار ولی پر روشنی ڈال لیں خبیث برش میں فرعون اور نمبرود کے درباریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
#مولانا_کی_للکار
جمعیت علماء اسلام سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان
مرکزی قیادت کی ہر ہدایت پر لبیک کہیں گے، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی
کارکنان ہر آئینی، جمہوری اور تنظیمی تحریک کے لیے تیار رہیں، جے یو آئی سندھ
مولانا فضل الرحمٰن تنہا نہیں، سندھ کا ہر کارکن اپنی قیادت کے ساتھ کھڑا ہے، ہالیجوی
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف منفی پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے، جے یو آئی سندھ
ملک بھر کے کارکن مرکزی قیادت کے ایک اشارے پر متحد ہوں گے، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی
جے یو آئی کے کارکن نظم و ضبط کے ساتھ ہر فیصلے پر عمل کریں گے، صوبائی رہنما
قصور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن نے عوامی مسائل کی ترجمانی کی، ہالیجوی
جمعیت علماء اسلام ہر شعبۂ زندگی کے ماہر افراد کی نمائندہ جماعت ہے، ہالیجوی
آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی، جے یو آئی سندھ
مرکزی امیر کے حکم پر سندھ کے کارکن ہر محاذ پر کردار ادا کریں گے، ہالیجوی
جمعیت علماء اسلام کی آواز دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
ہمیں پاکستانی کی حیثیت سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا رکن ہونے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا کارکن ہونے پر فخر ہے۔ ہمیں مولانا کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد ہے
اور ہم ان کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہیں۔
سمیع سواتی
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
میرے جیسے ایک غریب ادنی کارکن کا ٹویٹر (X) پر 80 ہزار فالور کا پہنچ جانا مجھ جیسے حقیر کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام کے ابابیل کی محبت کا اندھا اظہار ھے حالنکہ بندہ نہ چیز نہ کسی سوشل میڈیا نہ کسی تنظیمی ٹیم کا حصہ ہیں اسکے باوجود اتنی محبت دینے پر مشکور ہوں
#معافی_مائی_فٹ
مولانا صاحب نے تو ہمیشہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر بات کی ہے، مگر تکلیف اُن لوگوں کو ہے جنہیں آج کرسی نے وفاداری کا نیا سبق پڑھا دیا ہے۔ نمک حلال بھی تو کرنا ہے۔
کل کے "نافرمان" آج "وفادار" بن بیٹھے ہیں۔
#ارشادات#ارشادحنفی#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_قدم_بڑھاؤ#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو