آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ہونے والی ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اہم پریس کانفرنس کا میڈیا کی جانب سے مکمل بلیک آؤٹ۔
کچھ دیر بعد محترم ناظمِ اعلیٰ کا آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم پیغام مرکزی پیج پر نشر کیا جائے گا۔
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت یہ جبری ٹیکس ختم کرے اور پٹرول کی قیمت کم کرے۔ پاکستان کے عوام نے 1900 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں وہ جگا ٹیکس ادا کیا ہے جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ ایک طرف ہر لیٹر پٹرول پر 125 روپے لیوی اور ٹیکسز وصول کیے جارہے ہیں دوسری جانب آئی پی پی مافیا کو سالانہ 2 ہزار ارب روپے اس بجلی کی مد میں ادائیگی کی جارہی ہے جو سرے سے بنتی ہی نہیں۔ پاکستان کے عوام اپنے حق کے لیے نکلیں اور 7 اگست کو پاکستان بھر کی شاہراہیں بند کردیں۔
@NaeemRehmanEngr
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت یہ جبری ٹیکس ختم کرے اور پٹرول کی قیمت کم کرے۔ پاکستان کے عوام نے ایک سال میں 1900 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں وہ جگا ٹیکس ادا کیا ہے جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ یہ جبری بھتہ مڈل کلاس اور غریب ادا کرتے ہیں جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا۔ طالب علم، فوڈ سپلائیرز، بائیکیا اور رکشہ چلانے والے، عام محنت کش اس ظلم کا شکار ہیں۔ جبکہ بڑے جاگیردار اور وڈیرے انکم ٹیکس تک نہیں دیتے۔ ایک طرف ہر لیٹر پٹرول پر 125 روپے لیوی اور ٹیکسز وصول کیے جارہے ہیں دوسری جانب آئی پی پی مافیا کو سالانہ 2 ہزار ارب روپے اس بجلی کی مد میں ادائیگی کی جارہی ہے جو سرے سے بنتی ہی نہیں۔ پاکستان کے عوام اپنے حق کے لیے نکلیں اور 7 اگست کو پاکستان بھر کی شاہراہوں پر آجائیں اور تاریخی احتجاج کا آغاز کریں۔
وفاق سے صوبائی حقوق کی کامیاب وصولی
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی بطور وزیر خزانہ تاریخی کردار
عنایت اللہ خان(امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی
Jamaat-e-Islami KP North stands firmly with the people of Malakand Division and is raising a strong voice for their right to quality communication services.
#FixMalakandNetwork
Jamaat-e-Islami KP North is raising a strong voice for the people of Malakand Division and will not leave them alone in this struggle for basic rights.
#FixMalakandNetwork
People of Malakand Division are severely affected by poor mobile network and internet services. This issue requires immediate attention and concrete action.
#FixMalakandNetwork
It is time for the people of Malakand Division to unite and raise their voice for their rights. Silence will only worsen the situation.
#FixMalakandNetwork