عمران خان اس حد تک پاپولر لیڈر ہیں کہ اگر انہیں سزا دی گئی تو وہ نیلسن منڈیلا بن جائیں گے اور اگر ملک سے باہر چلے گئے تو امام خمینی !!!
انور مقصود حق بات کہنے سے باز نہیں آتے 🔥
یہ مراعات وہ پارٹی لینا چاہ رہی ہے جس کے لیڈر کی اٹھ مہینے سے ملاقاتیں بند ہیں 🫡
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں:
ممبر اسمبلی اور ان کی اہلیہ کو تاحیات "بلیو پاسپورٹ"
مفت فضائی/زمینی سفر کی سہولت (Free Travelling) اور ٹیلی فون الاؤنس.
ممبر، ان کے شریکِ حیات (بیوی/شوہر)، نابالغ بچوں، منحصر والدین، اور غیر شادی شدہ یا خصوصی بچوں کے لیے انڈور (ہسپتال میں داخلے کی) مفت طبی سہولیات اور ماہانہ میڈیکل الاؤنس۔
اپوزیشن لیڈر کی تنخواہ اور مراعات کسی بھی صورت ایک صوبائی وزیر سے کم نہیں ہوں گی.
اسپیکر کو دو سرکاری فلیگ گاڑیاں اور ایک بلٹ پروف (Armored) گاڑی ملے گی۔
ڈپٹی اسپیکر کو دو سرکاری گاڑیاں ملیں گی.
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور ان کے شریکِ حیات کے لیے فرسٹ کلاس یا بزنس کلاس کا ہوائی سفر (اور دو ذاتی ملازمین کے لیے اکانومی کلاس کا ٹکٹ)۔ اسپیکر عوامی مفاد میں سرکاری ہیلی کاپٹر یا چارٹرڈ جہاز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔.
کور کمانڈر کانفرنس میں کسی ایک جرنیل نے بھی یہ کہنے کی جرات نہ کی کہ بس کر دو عاصم منیر!!
یہ بدقسمت ملک اب مزید تمہاری ضد انا اور ذہنی مرض کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا
کل سہ پہر میرے برسنل سیل نمبر پر 03494672937ایک فون آیا.
اس شخص نے پہلے میرا نام پوچھا اور پھر کہا
میڈم. آپ کا ایک پارسل آیا ہوا ہے,آپ خود وصول کریں گی یا کسی مجاز شخص کو بھیجیں گی یا میں بھیج دوں .
میں نے جواب دیا کہ جب بھی میرے لیے کوئی پارسل آتا ہے تو کورئیر والا گھر پر ہی پہنچا دیتا ہے؟ہمیں کہیں جا کر وصول نہیں کرنا پڑتااس پر اس نے کہا،
کیونکہ یہ سرکاری کاغذات ہیں اس لیے احتیاط ضروری ہے .
ٹھیک ہے پھر میں بندہ بھیج دیتا ہوں لیکن آپ نے اسے کسی قسم کے کوئی چارجز نہیں دینے.
میں نے کہا ٹھیک ہے.
پھر وہ کہنے لگا میں ابھی آپ کو اس کی تفصیلات بھیجتا ہوں بتائیں، ایس ایم ایس کروں یا واٹس ایپ پر بھیجوں .
میں نے کہا،واٹس ایپ پر بھیج دو
اس کے بعد اس نے کہا،آپ کو ایک چھ ہندسوں (Six-Digit) کا نمبر موصول ہوگا،وہ آپ مجھے بیج دیں .
اس کے بعد میں نے اُسے کہا کہ اب جب پوری دنیا آپ کے فراڈ جان چکی ہے آپ کیسے توقع کر لیتے ہیں کہ ہم آپ کو پہچانیں گے نہیں اور پڑھے لکھے لوگوں کو سرکاری کاغذات کا کہنا بھی عجیب کہ اُنھیں سب پتہ ہوتا ہے . لیکن وہ اصرار کرتا رہا .
بہرحال یہ لوگ اگر اب بھی اپنی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ بدقسمتی سے آج٭بھی کچھ لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں.
متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے خلاف مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگوں کو مالی اور ذاتی نقصان سے بچایا جا سکے.
بنگلہ دیش کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وزیراعظم طارق رحمٰن کی تصویر کسی بینر اور بل بورڈ پر آویزاں نہیں کی جاسکے گی،بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی تصویر پبلک مقامات اور سرکاری مقامات پر نہیں لگائی جاسکے گی ۔۔۔ شاباش اہل بنگلہ دیش شاباش
💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے
جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے
گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا
ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی
یہ ایک معجزہ ہواھے
یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا میں نے بہت محنت کی کوشش بھی کی میں اس بار پرتگال کو چمپئن بناؤں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہیں تھا میں پرتگال اور پوری دنیا میں جہاں بھی میرے فین ہے ان سے معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے کیریئر کی آخری خوشی ان کو نہیں دے سکا اس موقع پر میں پرتگال میں کینسر کی مریضوں کیلئے ایک عالی شان ہسپتال کا بنانے کا اعلان کرتا ہوں جس میں دنیا بھر کےہر اس مریض کا علاج فری ہوگی جو علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ہو فٹبال کی دنیا میں آنے سے پہلے دل میں ایک خواہش تھی کہ کینسر کی علاج کیلئے دنیا کاسب سے بڑا اور مفت ہسپتال بناؤں گا اور اب اس کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے
#FIFAWorldCup #suggestedforyou #syedghafarshah
مبینہ طور پر 13 صحافیوں کے خلاف غیرملکی خواتین اغوا اور زیادتی سکینڈل کے مرکزی کردار/باس کا نام لینے پر پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کی تیاری۔ مگر ایسے ہتھکنڈوں سے شریف خاندان اب نہ اپنے "ڈار لنگز" کو بچا پائے گا اور نہ خود بچ پائے گا۔
جنید اور سلمان کے اہلخانہ کے مطابق ان پر پر یو اے ائی جیل میں تشدد ہوا ہے۔
یہ پی ٹی آئی کارکنان ہیں انکے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی اپنی کابینہ کے ہمراہ یو اے ای سفیر کے پاس نہیں جا سکتا؟
کیا وہاں جا کر یہ نہیں پوچھ سکتا کس جرم میں انکو قید کیا ہوا ہے؟
سرکار @SohailAfridiISF کچھ تو کر لو خدا دا واسطہ اے۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
حکومت کو مفت مشورہ ہے۔۔ اگر رضا ڈار کے اسکینڈل سے توجہ ہٹانی ہے تو عمران خان کو اسپتال شفٹ کر دیں یا کوئی تازہ تصویر جاری کر دیں۔۔ یا کوئی ملاقات کرا کے پیغام باہرآنے دیں۔۔
جو کام رضا ڈار نے کیا، اگر یہی کام عمران خان کے بیٹے یا بھانجے سے سرزد ہوا ہوتا تو اب تک متاثرہ لڑکیوں کے “ماموں” بن کر انصار عباسی اور عمر چیمہ سینہ کوبی کر چکے ہوتے۔
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅