اسلامی نیا سال #1448ھ مبارک
نئے سال کی آمد، ایک عظیم نعمت ہے
یہ موقع ہمیں اپنے گزشتہ اعمال کا محاسبہ کرنے اور آئندہ زندگی کو ا��لّٰہ کی اطاعت میں گزارنے کا عزم کرنے کی دعوت دیتا ہے
اللّٰہ کریم سال #1448هـ کو امتِ مسلمہ کے لیے مبارک، اور کامیابی کا
سال بنائے۔
@MisbahiSadiq