صدر کراچی بار ایسوسی ایشن عامر نواز وڑائچ ایڈووکیٹ نے لبیک لائرز ونگ کراچی کے زیرِ اہتمام تحفظ عقیدہ ختمِ نبوتﷺ کانفرنس میں شرکت کی، ختم نبوتﷺ کے حوالے سے واضح موقف بیان کیا اور حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کے خلاف بھی آواز بلند کی!!!
اہلسنت اُس دن ختم ہوگئی تھی دنیا سے جس دن باباجی علیہ الرحمہ وفات پا گئے تھے
اہلسنت اس دن بھی ختم ہو گئی تھی جس دن باباجی علیہ الرحمہ کی بچیاں گرفتار ہوئی تھیں💔😭
ہائے اہلسنت کے اکابرینوں تم نے اپنی اپنی پگڑیاں بچائیں
#سانحہ_مریدکے
الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!