تم کس کعبے کی حفاظت کر رہے ہو جبکہ مسلمان مسلسل شہید ہو رہے ہیں۔۔۔ کیا کعبے کی حرمت مسلمان کی حرمت سے بڑھ چکی ہے؟؟؟
یا اللہ ! فلسطینیوں پہ رحم فرما اور ہمیں معاف فرما
#غزةختم_ہورہاہے
@DrJalaliTLY باباجی کے خانوادوں کےلئے آواز تو بلند کی موصوف تو باباجی علیہ الرحمہ سے ہی ابھی تک بعض وعناد نہ ختم کرسکے رضوی برداران کےلئے کیا آواز بلند کرناتھی
@DrJalaliTLY ڈاکٹر شوگر لو ساب اہلسنت کا خون تب تو آپکو سستا نہیں لگا تھا جب سانحہِ مریدکے ہؤا
تب توآپ سب لوگوں کو سانپ سونگھ گیا تھا
کاش کہ تب ساری اہلسنت باہر نکل کھڑی ہوتی اپنے شہداء بھائیوں کے خون کی خاطر آپ لوگوں سے اچھےتودیو بندی کے مفتی منظور مینگل صاحب نکلے جہنوں نے کم از کم
👇🏼
SAVE THIS VIDEO⚠️
13 اکتوبر 2025
آخر اس ٹرک کو اتنی سیکیورٹی کیوں؟
1500+ شہداء کی لاشیں ان ٹرکوں میں؟
حساب تو ہو گا آج نہیں تو کل ضرور ہو گا
کتے یہ وڈیو بھی دیکھ لے
@Ahmad_Noorani#سانحہ_مریدکے
@S00dAhmed قادیانیوں سے ایوارڈ وصول کیے جائیں
طاغوت کے ان سہولت کار مولویوں کی منافقت کا پرچار کرنے والے یہ بتانا پسند فرمائیں گے یہ خود کو غیر سیاسی کیوں کہتے ہیں؟؟
جبکہ حضور جان جاناں خاتم الانبیاءﷺ نے تو خود دس سال سیاست فرمائ
سالوں گزر گئے ٹوئٹر پر مگر تم لوگ اس منحوس مارے بپا شپا
👇
اہلسنت اُس دن ختم ہوگئی تھی دنیا سے جس دن باباجی علیہ الرحمہ وفات پا گئے تھے
اہلسنت اس دن بھی ختم ہو گئی تھی جس دن باباجی علیہ الرحمہ کی بچیاں گرفتار ہوئی تھیں💔😭
ہائے اہلسنت کے اکابرینوں تم نے اپنی اپنی پگڑیاں بچائیں
#سانحہ_مریدکے