اگر کوئی ہسپتال داخل ہو تو عموماً اسکے محبین پریشان ہوتے ہیں، مگر نیازی کے کلٹ فالورز اسکے ہسپتال شفٹ ہونے پر خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ ن لیگی حلقوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے انکے ذہنوں میں عمران ن��ازی کی جیل میں خالی جگہ کیا کوئی تخت پر براجمان حکمران بھرے گا ؟؟