حضور ﷺ کی تشریف آوری پر تو شیطان چالیس دن روتا رہا آج جو رو رہے ہیں وہ پھر کس نسل سے ہیں جنکو لبیک یارسول اللہ کے نعرے سے تکلیف ہے میلاد کے جھنڈوں میلاد کے جلوس سے تکلیف ہے
پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی جانب سے شہدائے مریدکے کے لواحقین کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی فی الفور بند کی جائے۔
رکن مرکزی مجلسِ شوریٰ و امیرِ بلوچستان، مفتی وزیر احمد رضوی
شہدائے مریدکے کے ننھے بچوں اور بیوہ خواتین کے اغواء، بدترین تشدد اور فسطائیت پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت رد عمل‼️
📌 رُکن مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
📍Subscribe, Like & Share*
https://t.co/fGiyzvyLpY
جن بہن بھاٸیوں کو 𝕏 اکاؤنٹ بنانے میں دشواری پیش آرہی، وہ مندرجہ بالا یوٹیوب ویڈیو پر نہایت ہی آسان طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں‼
`YouTube Tutorial:`
https://t.co/2AwWb6StTf
@Haqwali_2@_mk_tlp_@__Noor_Edits@4_RShoaib@_B_SHR *جن بہن بھاٸیوں کو 𝕏 اکاؤنٹ بنانے میں دشواری پیش آرہی، وہ مندرجہ بالا یوٹیوب ویڈیو پر نہایت ہی آسان طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں‼️*
`YouTube Tutorial:`
https://t.co/2AwWb6StTf
نماز جنازہ میں شرکت بھی دہـشت گردی قرار من گھڑت مقدمہ درج کرلیا گیا
قـ۔ـاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کارنامہ
مظفر گڑھ میں رہنماء TLP شفیع خان صاحب کے جنازے میں شریک ہونے پر محمد یونس صاحب پر تھانہ سیت پور نے دہـشتگردی کامقدمہ درج کرلیا
21 اگست 2020 بروز جمعہ قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ اللہ کے گھر کا تقدس بحال کرنے مسجد وزیر خان گئے تھے۔
آج 21 اگست 2026 بروز جمعہ اسی اللہ کے گھر کو سیل ہوئے 45 جمعے گزر گئے، جہاں سے اسی مردِ مجاہد نے حق کی آواز بلند کی تھی۔ 💔😢