آمت خاموش!حضور سید عالم ﷺ کا میلاد تو بناؤ گےسو مرتبہ بناؤ جھوم کر مناؤ مگربھول تو نہیں گئےکہ جب اس ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کی بنیاد کلمہ پر ہےاس میں جب پیارے آقاﷺکی گستاخی کی جسارت کی گئی تو کیا آواز اٹھائی تھی کیا گستاخوں کو ان کی سزا مل گئی اپنےآپ سے یہ سوال لازمی کریں
یہ اس نبی کی آمد کا مہینہ ہو جو اپنی امت کے لیے تڑپتے رہے اور آج وہ امت اپنے نبیﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی ہے‼️
فلسطین میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں کو مریدکے میں بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ 🩸🇵🇸
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اُس نبی ﷺ کی آمد ہوئی جو اپنی اُمت کے درد میں تڑپتے رہے، مگر آج فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کا لہو ہو یا مریدکے میں شہید ہونے والوں کا خون یا کشمیر میں شہید ہونے والوں کا لہو،اُمت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
کیا یہی ہمارے عشقِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے؟🩸🇵🇸
یہ اس نبی کی آمد کا مہینہ ��و جو اپنی امت کے لیے تڑپتے رہے اور آج وہ امت اپنے نبیﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی ہے‼️
فلسطین میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں کو مریدکے میں بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ 🩸🇵🇸
کیوں کہ یہ ماہ مُبارک سارے مہینوں سے اُپر کا
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ مرحبا مرحبا🤍
آمدِمصطفیﷺ مرحبامرحبا
سرکارﷺ کی آمد مرحبا
لجپالﷺ کی آمد مرحبا
آقاﷺ کی آمد مرحبا
سیدتنا آمنہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں:
میں نے دیکھا تین جھنڈے نصب کیے گئے ایک مشرق میں دوسرا مغرب میں تیسرا کعبے کی چھت پہ اور اسی وقت حضور اقدسﷺ کی ولادت ہوگئ
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات
اپنے تو اپنے ہیں لیکن کہ رہے ہیں غیر بھی
عشقِ شاہِ دین سے سرشار تھے بابا میرے
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات
اج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات
@_TheTurab__
قائد ملت اسلامیہ اور آپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کے 310 دن مکمل ہوگئے
الحمد للّٰہ نہ ظالموں کا ظلم ہمارے قائد کو خرید سکےاور نہ ہی آپ کو جُھکا سکےآپ آج بھی پہلے دن کی طرح مکمل ثابت قدمی کے ساتھ اپنے نظریےموقف اور اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں
سسٹم پہ بھاری ہمارے بابا جان کےشہزادے