*”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“*
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
شہدائے مریدکے کے ننھے بچوں اور بیوہ خواتین کے اغواء، بدترین تشدد اور فسطائیت پر تحریک ل.بیک پاکستان کا سخت رد عمل‼️
رُکن مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک ل.بیک پاکستان پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
وہ کہتا ہے کہ نظام کولیپس کر گیا ہے ۔۔۔جس نظام میں انصاف کی دھجیاں اڑائی جائیں وہ نظام کولیپس ہی کرتا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان پر صرف مرید کے میدان میں ظلم نہیں ہوا بلکہ اج سال ہونے کو ہے اور اب بھی شہداء کے لواحقین پر ظلم جاری ہے ڈیڑھ سالہ ننھے بچے تک کو نہیں بخشا گیا۔
پنجاب حکومت اور اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر فتح محمد شہیدؒ کی بیوہ پر جھوٹا بیان دینے کے لیے دباؤ اور ان کے شیر خوار بچوں کو اٹھانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یہ ظلم، تشدد اور ریاستی جبر ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت فوری طور پر بچوں کو بازیاب کرے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے۔
فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو قیادت نے شہید کیا ہے“
اس کے ردِعمل میں گھر سے پانچ معصوم بچوں اور ایک بھتیجے کو اغوا کر لیا گیا.
شہدائے مریدکے کے ننھے بچوں اور بیوہ خواتین کے اغواء، بدترین تشدد اور فسطائیت پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت رد عمل‼️
📌 رُکن مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب مکمل ویڈیو بیان ضرور سُنے!👇
ادب سے بیٹھو خدا گواہ ہے وہ آ رہے ہیں وہ آ رہے ہیں
یہ ہوا کی خوشبو بتا رہی ہے وہ زلف اپنی سجا رہے ہیں💫
کوئی نہ مانے یہ اس کی مرضی مری محبت کا فیصلہ ہے
کہ سواری طیبہ سے چل پڑی ہے حضور ﷺ تشریف لا رہے ہیں 🤍