@_The__Turab_ نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی ہے
بدلتی ہوئی لاکھوں کی تقدیر دیکھی ہے
ان کی نگاہوں قلب و جاں میں عکس مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے منور روشن
تبھی تو ان ولیوں کی گلیوں میں عاشقوں کی
بھیر دیکھی ہے
یہ ریاستی جبر، بیوہ خواتین کو دھمکانا اور شیر خوار بچوں کو اٹھانا درندگی کی بدترین مثال اور انسانیت کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔ ہم اس حکومتی دہشت گردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ جب ریاست خود سب سے بڑی اغوا کار بن جائے تو عوام کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں؟
پنجاب حکومت اور اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر فتح محمد شہیدؒ کی بیوہ پر جھوٹا بیان دینے کے لیے دباؤ اور ان کے شیر خوار بچوں کو اٹھانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یہ ظلم، تشدد اور ریاستی جبر ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت فوری طور پر بچوں کو بازیاب کرے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے۔
کراڑیوالہ (گجرات) کے شہید فتح محمد کے گھر پر ظلم کی انتہا! بیوہ نے قیادت کے خلاف جھوٹا بیان دینے سے انکار کیا تو ایجنسیوں نے 16 سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ سال کے بے گناہ بچے سمیت 5 بچوں کو اغوا کر لیا باپ شہید بچے اغوا! اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
@UNHumanRights@hrw@nchrofficial
ہم باقاعدہ طور پر اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں، صحافیوں، سماجی شخصیات اور انسانیت کا درد رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم لواحقین کی آواز بنیں اور اُن پر ہونے والے ظلم و ستم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کریں ، ترجمان ٹی ایل پی !
حافظ حجاج بن یوسف کی اولاد اپنےباپ کی پیروی میں ظلم و ستم اور انسانیت کی تمام حدیں عبور کر رہی ہے.گجرات میں مریدکے کے شہید کے(بشمول خواتین،سولہ سالہ بچی اور ڈیڑھ سالہ شیرخوار بچے)اہلخانہ کو گزشتہ روز سےاغواء کر رکھا ہےاور تاحال ان کی کوئی خبر نہیں.آج بھی یزید کی نسل اقتدار پر ہے
فتح محمد صاحب، who was martyred in Muridke ten months ago.
Despite pressure from intelligence agencies and the Punjab Police, his widow refused to give a fabricated statement in court claiming, “My husband was martyred by the leadership.”👇
@UNHumanRights@hrw@nchrofficial
”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک لبیک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی جانب سے شہدائے مریدکے کے لواحقین کے خلاف جاری ”ریاستی د ہ ش ت گردی“ فی الفور بند کی جائے۔
بیوہ خواتین کو اپنی مرضی کے بیانات دینے پر مجبور کرنے کے لیے ان کے شیر خوار بچوں تک کو اغوا کر لینا کسی بھی طور انسانیت نہیں۔
📌 *مفتی وزیر احمد صاحب *
فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو قیادت نے شہید کیا ہے“
اس کے ردِعمل میں گھر سے پانچ معصوم بچوں اور ایک بھتیجے کو اغوا کر لیا گیا.
شہدائے مریدکے ننھے بچوں اور بیوہ خواتین کے اغوا بدترین تشدد اور فسطائیت پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت ردعمل
رکن شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی
تحریک لبیک پاکستان
*”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“*
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے