وزیر اعظم کا عدالتی قتل، دس دس سال آمر جرنیلوں کو بھگتا، دس سال جمہوری حکومتوں کا تسلسل اور مارشل لا کے خلاف آئینی ترامیم کے بعد قوم ایک ایسے شرمناک مقام پر آن پہنچی ہے کہ ایک آرمی چیف کو برطرف کرنا تو درکنار اس کو بروقت ریٹائر کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے
https://t.co/5H4Me8H2RR
گلگت بلتستان کی سیاحت کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں!
یہ گلگت بلتستان کا وہ علاقہ ہے جہاں اٹلی سے آئے سیاحوں پر ایک مقامی شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بظاہر وجہ صرف یہ ہے کہ جس مقام پر یہ سیاح کھڑے ہیں، وہاں کوئی باقاعدہ ٹکٹ نہیں، مگر جناب کو زبردستی ٹکٹ کے نام پر پیسے لینے ہی لینے ہیں۔
سیاح حضرات، خصوصاً غیر ملکی مہمانوں سے مقررہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز وصول کرنا کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ اگر کسی مقام پر سرکاری فیس مقرر ہے تو اس کی باقاعدہ رسید اور واضح طریقۂ کار ہونا چاہیے، نہ کہ کسی فرد کو ڈنڈا لے کر سیاحوں سے زبردستی رقم وصول کرنے یا انہیں ہراساں کرنے کا اختیار ہو۔
ہمارے گلگت بلتستان کی ٹورزم کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں۔ ایک فرد کی ایسی حرکت نہ صرف غیر ملکی سیاحوں کو برا تاثر دیتی ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحتی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
مقامی لوگوں اور گلگت بلتستان حکومت کو چاہیے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے اور قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے۔
سیاح ہمارے مہمان ہیں، انہیں عزت، تحفظ اور خوشگوار ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ سیاحت کے نام پر زبردستی وصولی اور بدتمیزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔
MJtv BREAKING LIVE NOW: Did Bhandari-Naqvi “connection” save Interior Minister Mohsin Naqvi from being accused in Imran Khan related contempt of Supreme Court petition ... https://t.co/DxmHUXZNID via @YouTube
What a shame for a majority of bar council which feels so insecure that it is compelled to please its masters with statements like these and has no courage to even directly and openly say that the government has done the right thing by not implementing the apex court verdict.
Further shameful is the fact that this so called majority had no grace to at least generally call for implementation of all Supreme Court verdicts in letter and spirit.
Majority members of Pakistan Bar Council (PBC) led by Independent Group have disassociated themselves with the statement given by eight PBC members regarding the non implementation of Supreme Court order regarding shifting of Imran Khan in Shifa International Hospital.
”صحافت دہشت گردی نہیں!"
PFUJ کی جانب سے کشمیری صحافی و تجزیہ کار دانش ارشاد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی شدید مذمت۔
صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے اسے آزادیٔ صحافت، آئین اور جمہوریت پر خطرناک حملہ قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔#PFUJ
پاکستان بار کونسل کے 8 معزز اراکین کی حکومت کیطرف سے سپریم کورٹ کے عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ھسپتال منتقلی کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر شدید مذمت۔
سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے منتخب عہدیداروں کی خاموشی عدلیہ کی تباہی میں انکی سہولت کاری کی عکاس ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کو نااہل کرنے کی استدعا کر دی
مکمل تفصیلات کچھ دیر بعد یوٹیوب لائیو پر @Matiullahjan919 اور @AhmedASarfraz کے ہمراہ 👇
https://t.co/VA8heCjY6g
Danish Irshad is one of the finest journalists from Azad Jammu and Kashmir. Putting his name on the Fourth Schedule as a suspected terrorist simply because he raised his voice for protesters is highly condemnable and shameful.
The AJK government should immediately revoke this action. @OfficialPfuj@riuj2026@EUCouncilPress
MJtv LIVE اسی وقت
توہین عدالت درخواست میں عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ کو کیا حلفیہ بیان دیا؟
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی نئی پالیسی کے تحت درخواست کی سماعت آئیندہ ہفتے بھی ہو سکتی ہے؟
مطیع اللہ جان، عدیل سرفراز اور ذولقرنین اقبال ایک ساتھ
#MJtv LIVE with Matiullah Jan & Zulqarnain Iqbal | Uzma Khan’s Contempt P... https://t.co/hZEFqgDHK1 via @YouTube
شیخوپورہ: کالا شاہ کاکو Gloria Jean's برانچ میں ایک صارف کی مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں صارف نے الزام عائد کیا کہ پیش کیے گئے چکن سے انتہائی بری ناخوشگوار Fragrance آ رہی ہے!
ذرائع کے مطابق اس معاملے کے دوران گِلوریا جینز برانچ مینیجر مبینہ طور پر صارف کی ویڈیو بناتے اور موبائل فون چھینتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، جس پر برانچ انتظامیہ کے رویے پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اگر صارف کا الزام غلط تھا تو موقع پر موجود کسی دوسرے گاہک سے چکن کی بو چیک کروا کر معاملہ موقع پر ہی واضح کیا جا سکتا تھا، تاہم مبینہ طور پر برانچ مینیجر کے تلخ رویے نے معاملے کو مزید متنازع بنا دیا,جبکہ گِلوریا جینز انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
A father subjected to harsh treatment in front of his daughters reflects poorly on professionalism and restraint. Such incidents erode public trust in law enforcement and demand a transparent inquiry.1/2
@MoeedNj
Danish Irshad, a columnist for the Kashmir Times and a journalist who has covered the politics of Pakistan-administered Jammu Kashmir (PaJK) for nearly a decade and is currently based in Rawalpindi, has been placed on Pakistan's Fourth Schedule - a terrorism watchlist that exposes him to state monitoring and a set of legal restrictions on his movement, finances and public life.
#RightsMovementAJK
https://t.co/oXNk6nVztW
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی اور مصنف دانش ارشاد کا نام بھی فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے۔
دانش ارشاد کشمیر میں جاری جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل تحقیق اور رپورٹنگ کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں جاری کئی پروپیگنڈوں کو حوالوں، دستاویزات اور گراؤنڈ حقائق کے ساتھ چیلنج کیا اور کشمیر کی صورتحال کو سامنے لانے کی کوشش کی۔
دانش ارشاد ان چند صحافتی آوازوں میں شامل ہیں جنہوں نے دباؤ اور خوف کے باوجود لکھا اور بولا۔ آج اسی صحافتی کردار کی پاداش میں انہیں فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے۔
ان کے ساتھ صحافیوں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور عام شہریوں سمیت سینکڑوں افراد کو بھی فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ متعدد افراد گرفتار بھی ہیں۔
عبدالرحمان
#RightsMovementAJK
This is F7 Islamabad
Per sq yds the place has Manhattan level prices .
Again cda runs one of the smallest city management. Only 1 million city dwellers
Yet the management is extremely weak given the money and resources they utilise
Only reducing size of govt is no panacea
Public accountability, political consensus , urban planning etc crucial