اسلام و علیکم 🕊 ہمارے دوست پیارے کچھ لا پتا ہیں اور کچ�� خاموش اور کچھ معملات میں گم سینئر کارکن رہنما تحر,یک لب,یک پاکستان 🇵🇰 راجہ S مصطفیٰ 🐴 #LBK_ڈیرہ
اب نمازِ جنازہ میں شرکت بھی دہشت گردی تصور ہو سکتی ہے ، پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کارنامہ، نمازِ جنازہ میں شرکت پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا,,مظفر گڑھ میں پروفیسر شفیع خان کے جنازے میں شریک ہونے پر محمد یونس رضوی پر تھانہ سیت پور نے مقدمہ درج کیا
اب نمازِ جنازہ میں شرکت بھی دہشت گردی تصور ہو سکتی ہے
پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کارنامہ، نمازِ جنازہ میں شرکت پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا,,مظفر گڑھ میں پروفیسر شفیع خان کے جنازے میں شریک ہونے پر محمد یونس رضوی صاحب پر تھانہ سیت پور نے مقدمہ درج کیا
یا نبی ﷺ سلام علیک 🌼
یا رسول ﷺ سلام علیک🥀
جمعہ مبارک ✨
اپنی خصوصی دعاؤں میں مظلوم فلسطینیوں اور اِن کے حق میں نکلنے والے قائدین و کارکنان تحریک لبّیک پاکستان کو ضرور یاد رکھیں شُکریہ