کراڑیوالہ (گجرات) کے شہید فتح محمد کے گھر پر ظلم کی انتہا! بیوہ نے قیادت کے خلاف جھوٹا بیان دینے سے انکار کیا تو ایجنسیوں نے 16 سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ سال کے بے گناہ بچے سمیت 5 بچوں کو اغوا کر لیا باپ شہید بچے اغوا! اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
@UNHumanRights@hrw@nchrofficial
ہم باقاعدہ طور پر اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں، صحافیوں، سماجی شخصیات اور انسانیت کا درد رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم لواحقین کی آواز بنیں اور اُن پر ہونے والے ظ۔۔لم و ستم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کریں،
ترجمان کرین پارٹی
”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک لبیک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا جشن ہے
جشنِ حضور خاتم النبیین ﷺ
ہم 12 ربیع الاوّل کے انتظار میں ہیں ہم بتائیں گے کہ لبیک یارسول اللہﷺکا نعرہ کیسے لگاتے ہیں یہ نعرہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا یہ پٹواریوں کی کیا اوقات ہے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد❤️❤️❤️
نماز جنازہ میں شرکت بھی دہـشت گردی قرار من گھڑت مقدمہ درج کرلیا گیا
قـ۔ـاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کارنامہ
مظفر گڑھ میں رہنماء TLP شفیع خان صاحب کے جنازے میں شریک ہونے پر محمد یونس صاحب پر تھانہ سیت پور نے دہـشتگردی کامقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد پولیس کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی 🚨
خودکشی کرنے والا اہلکار کا حسن علی تھا جو اسلام آباد پولیس کی اسپیشل فورسز کا حصہ تھا اور ممکنہ طور پر سانحہ ڈی چوک و سانحہ مریدکے میں بھی ملوث رہ چکا تھا۔
پریس ریلیز
20 اگست، 2026
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ کو ریاستی اداروں کی جانب سے دوبارہ ہراساں اور دھمکائے جانے پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت ردِعمل
ناجائز حکومت کی ایماء پر پنجاب پولیس مریدکے میں شہید ہونے والے بےگناہ کارکنان کے مظلوم اہلِ خانہ کو ایک مرتبہ پھر ہراساں اور دھمکا رہی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
مظلوم لواحقین کے خلاف سراسر غیر آئینی و غیر قانونی اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال بدترین ریاستی دہشت گردی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
اگر حکمرانوں اور پنجاب پولیس میں ذرا برابر بھی انسانیت ہوتی تو وہ پہلے بےقصور لوگوں سے اُن کے پیاروں کو نہ چھینتے اور پھر اُنہی غم زدہ خاندانوں کو فسطائیت کا نشانہ نہ بناتے، ترجمان ٹی ایل پی
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کے گھروں کے سامنے پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی ہے، جو جب چاہے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتی ہے، ترجمان ٹی ایل پی
رات گئے ایجنسیوں کے کارندے، لواحقین کے گھروں میں گھس کر باپردہ خواتین اور ننھے بچوں کی کن پٹیوں پر بندوقیں تان کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
لواحقین سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ لکھ کر دیں کہ اُن کے بیٹے، بھائی، والد یا عزیز کو پنجاب پولیس نے نہیں بلکہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی نے شہید کیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے سانحہ مریدکے کے فوری بعد کی صورتِ حال ایک بار پھر پیدا ہو چکی ہے اور لواحقین کو ناقابلِ بیان ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
کیا لواحقین کا جرم صرف یہ ہے کہ اُن کے فرزند مریدکے میں مظلوم فلسطینیوں سے پُرامن اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ریاستی گولی کا نشانہ بن کر جامِ شہادت نوش کر گئے؟ ترجمان ٹی ایل پی
پنجاب پولیس کا کام تو عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے، لیکن افسوس صد افسوس کہ پاکستان پر مسلط ناجائز حکمرانوں نے انہیں صرف سیاسی انتقام اور فسطائیت کا ہتھیار بنا دیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ہم باقاعدہ طور پر اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں، صحافیوں، سماجی شخصیات اور انسانیت کا درد رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم لواحقین کی آواز بنیں اور اُن پر ہونے والے ظلم و ستم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کریں، ترجمان ٹی ایل پی
ہم حکومتِ پاکستان، اُن کے ہینڈلرز اور پنجاب پولیس کے افسران کو دوٹوک الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں؛ آخر کب تک یہ بربریت جاری رکھو گے؟ ظلم کا انجام جلد یا بدیر انتہائی خوفناک ہوتا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
حکمران سن لیں! گرفتاریاں، مقدمہ بازی، چھاپے، دھمکیاں، تشدد اور یہاں تک کہ شہادتیں بھی تحریک لبیک پاکستان کو اسلام کی سربلندی کے لیے جاری اپنی پُرامن سیاسی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتیں، ترجمان ٹی ایل پی
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان
اب نمازِ جنازہ میں شرکت بھی دہشت گردی تصور ہو سکتی ہے
پنجاب پولیس کا ایک اور شرمناک کارنامہ، نمازِ جنازہ میں شرکت پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا,,مظفر گڑھ میں پروفیسر شفیع خان کے جنازے میں شریک ہونے پر محمد یونس رضوی صاحب پر تھانہ سیت پور نے مقدمہ درج کیا