بابا جی کے نام پر پابندی تصویر پر پابندی اور ان کے نسبت والی ٹوپی پر پابندی
بابا جی کا نظریہ اور مشن کسی ٹوپی، لباس یا ظاہری علامت کا محتاج نہیں۔ ٹوپی پر پابندی لگا کر اگر تم سمجھتے ہو کہ نظریہ ختم ہو جائے گا تو سن لو؛ نظریات ٹوپیوں سے نہیں دلوں سے جنم لیتے ہیں۔❤️❤️❤️❤️
دنیا کا سب سے بڑا جشن ہے
جشنِ حضور خاتم النبیین ﷺ
ہم 12 ربیع الاوّل کے انتظار میں ہیں ہم بتائیں گے کہ لبیک یارسول اللہﷺکا نعرہ کیسے لگاتے ہیں یہ نعرہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا یہ پٹواریوں کی کیا اوقات ہے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد❤️❤️❤️
@WWM_Noor کریک ڈاؤن کرنے کرنے والے یاد رکھیں وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا اتنی بھوکھلاہٹ اور ڈر کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام ، ختم نبوتﷺ اور حضورﷺ کا نام لینا جرم بن گیا ہے
وہ دن قریب ہیں جب ان ظالموں کو ہم نشانِ عبرت بنتا دیکھے گے ان شاءاللہ🤲🏻
@_TheTurab__ پچھلے 10 ماہ سے اسرائیل نواز خون لیگ کی درنگی غنڈا گردی دہشت گردی عروج پر ہےTLP کے خلاف تاریخ کا بدترین کریک ڈاؤن مرکزی قیادت کو جبراغواسینکڑوں کارکنان کو شہید اورہزاروں کو جیلوں میں بند کرنے کے باوجود تحریک لبیک کے ایک کارکن کو بھی امیر المجاہدین کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکی
اے گردش ایام لوٹ ذرا 😭
آج مسجد رحمتہ اللعالمین کو سیل ہوئے 11 ماہ گزر گئے لیکن ان یزیدیوں مولویوں کی وجہ سے بغیرتوں حیا کرو ���
ایک سال میں یہ تحریک لبّیک پاکستان کے بغیر کوئی عرس نہ کروا سکے حضور ﷺ کی عزت پر ڈاکہ مارا گیا یہ یزیدی مولوی مزمت تک نہ کر سکے💔
2021 دور حکومتPTIیہ وہ تاریخی پیشی ہے جس نے پورے سسٹم کو جوتے کی نوک پہ رکھ دیا تھا اور اسی پیشی کی وجہ سے موجودہ حکومت خوف زدہ ہے اور اوپن ٹرائل ختم کر کے جیل منتقل کر رہی ہے کیونکہ دس مہینہ سےسعدرضوی صاحب ایجنسیوں کی تحویل میں ہونےکےبا وجود پورے سسٹم کوجوتےکی نوک پہ رکھا ہواہے
سدابادشاہی میرے رب کی ہے۔ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہےلیکن نون لیگ نے ظلم کے تمام حدیں عبورکر لی ہیں۔پچھلےدس ماہ سےTLPکےمرکزی امیر سمیت سنکڑوں قائدین وکارکنان جبر لاپتا ہیں۔ مسجدرحمت اللعالمین بندہےابھی تکTLPکےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔جرم فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کرنا ہے
@__The_Turab ہمارے قائدین اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔کفر کا نظام تو چل سکتا ہے پر ظلم کا نہیں نون لیگ اپنےزاتی مفادکےلیےمرید کے سےلیکر راولہ کوٹ کشمیر تک ظلم کی داستان رقم کر چکی ہے۔کشمیری قوم پرپچھلے تین ماہ سے ظلم کی انتہا کر دی ہے یہ ظلم فوری بند کیا جائے
یادرکھنایہ نعرہ رکنے والا نہیں یہ نعرہ ان شاءاللہ پوری قوت کے ساتھ دنیا کےکونےکونےمیں تاصبح قیامت تک جاری و ساری رہیگا
ہمارےقائدکی دلیری اورغیرمتزلزل استقامت تواپنی مثال اپ ہےیہ سسٹم توہمارےکارکن کےنعرےاور مسکراہٹ کوبھی برداشت کرنےکا متحمل نہیں مسکراہٹ ہماری✊
سسٹم پر بھاری 💪
@Khaksar_khr اپنی ذات کے لیے ہر ظلم برداشت کریں گے لیکن حضور کی ختم نبوت وناموس رسالت کے خلاف کسی کتے کو بھونکنے کی ہرگز اجازت نہیں د��ں گے اور حضور کی ختم نبوت پر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرکفر کے خلاف ہرمیدان میں نکلنےوالے امیر المجاہدین کی شہزادوں کےخلاف کسی کی گھٹیابکواس برداشت نہیں کرینگے
@X_LabbaikPunjab یہ پاکستان کسی بھٹو ازم یاچورشریف خاندان کی مرہون منت نہیں ہے۔
یہ پاکستان علامہ اقبال کے خواب اور قائد اعظم کی جدوجہد لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں سے بنا ہے۔اس کے وارث کوئی کانڑے دجال کا پیروکار نہیں بلکہ محمد عربی کے غلام ہیں۔
ہماری کہانی14یا15اگست سےشروع نہیں ہوتی��ہماری تاریخ صدیاں پرانی ہے۔عظیم تاریخ کشمیر کا اپنا منفرد وجود، تاریخ اورثقافت دونوں ملکوں کے قائم ہونےسےبہت پہلے سے قائم و دائم ہے۔
قوی شناخت سرحدیں اور تاریخیں بدل سکتی ہیں، لیکن کشمیری قومیت اور خودداری کا جذبہ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ 🚩✌️