یا رسول الله ﷺ ہم شرمندہ ہیں آپ کی ناموس کا تحفظ نا کرسکے آپ کے دین کو سربلند نہیں رکھ سکے جیو کی گستاخی پر بے بس تھے ہم اور نام نہاد اکابرین اہلسنت خاموش ہے ظلم پر آپکی ناموس کا مسلہ وہ بتانے پر راضی نہیں
انظر حالنا آقا کریم ﷺ
حضورﷺ شرمندہ ہیں ہم 🥺
315 دن اور 45 جمعہ گزر گئے مگر کسی کے کان پر جو تک نا رینگی حسد اس قدر ہے کہ مسجد کے لیے لفظ تک نہیں ادا ہورہا
یہ بھروپیے تو قیمت چکائے گے لیکن حکومت جس فرعونیت پر اتری ہے نا، ان کا ��نجام بھی عبرتناک ہوگا
بے شک میلادالنبی ﷺ آرہا ہے اور تھانے دار کی کیا اوقات ہے جب 1400 سال سےابلیس کچھ نہیں کرسکا تو یہ اسکی ناپاک اولادیں کیا بگاڑے گی
ہم��رے باب�� جی ہمیں بتاگئے کہ یہ گردنیں رسول الله ﷺ کی خاطر رکھی ہیں سب کو مٹنا پڑا تو مٹ جاۓ گےمگر میلاد کبھی نہیں رکے گا اور نا رکوا سکو گے 💯🙌
پریس ریلیز
20 اگست، 2026
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ کو ریاستی اداروں کی جانب سے دوبارہ ہراساں اور دھمکائے جانے پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت ردِعمل
ناجائز حکومت کی ایماء پر پنجاب پولیس مریدکے میں شہید ہونے والے بےگناہ کارکنان کے مظلوم اہلِ خانہ کو ایک مرتبہ پھر ہراساں اور دھمکا رہی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
مظلوم لواحقین کے خلاف سراسر غیر آئینی و ��یر قانونی اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال بدترین ریاستی دہشت گردی ہے، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
اگر حکمرانوں اور پنجاب پولیس میں ذرا برابر بھی انسانیت ہوتی تو وہ پہلے بےقصور لوگوں سے اُن کے پیاروں کو نہ چھینتے اور پھر اُنہی غم زدہ خاندانوں کو فسطائیت کا نشانہ نہ بناتے، ترجمان ٹی ایل پی
شہدائے مریدکے کے اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کے گھروں کے سامنے پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی ہے، جو جب چاہے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتی ہے، ترجمان ٹی ایل پی
رات گئے ایجنسیوں کے کارندے، لواحقین کے گھروں میں گھس کر باپردہ خواتین اور ننھے بچوں کی کن پٹیوں پر بندوقیں تان کر سنگین ��تائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
لواحقین سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ لکھ کر دیں کہ اُن کے بیٹے، بھائی، والد یا عزیز کو پنجاب پولیس نے نہیں بلکہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی نے شہید کیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے سانحہ مریدکے کے فوری بعد کی صورتِ حال ایک بار پھر پیدا ہو چکی ہے اور لواحقین کو ناقابلِ بیان ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
کیا لواحقین کا جرم صرف یہ ہے کہ اُن کے فرزند مریدکے میں مظلوم فلسطینیوں سے پُرامن اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ریاستی گولی کا نشانہ بن کر جامِ شہادت نوش کر گئے؟ ترجمان ٹی ایل پی
پنجاب پولیس کا کام تو عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے، لیکن افسوس صد افسوس کہ پاکستان پر مسلط ناجائز حکمرانوں نے انہیں صرف سیاسی انتقام اور فسطائیت کا ہتھیار بنا دیا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
ہم باقاعدہ طور پر اپوزیشن کی تمام سیاسی ج��اعتوں، صحافیوں، سماجی شخصیات اور انسانیت کا درد رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ مظلوم لواحقین کی آواز بنیں اور اُن پر ہونے والے ظلم و ستم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کریں، ترجمان ٹی ایل پی
ہم حکومتِ پاکستان، اُن کے ہینڈلرز اور پنجاب پولیس کے افسران کو دوٹوک الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں؛ آخر کب تک یہ بربریت ج��ری رکھو گے؟ ظلم کا انجام جلد یا بدیر انتہائی خوفناک ہوتا ہے، ترجمان ٹی ایل پی
حکمران سن لیں! گرفتاریاں، مقدمہ بازی، چھاپے، دھمکیاں، تشدد اور یہاں تک کہ شہادتیں بھی تحریک لبیک پاکستان کو اسلام کی سربلندی کے لیے جاری اپنی پُرامن سیاسی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتیں، ترجمان ٹی ایل پی
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان
"جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مت جاتا ہے"
کتنا ہی ظلم ڈھالو آخر میں فتح حق کی ہی ہوگی، نظام مصطفیٰﷺ نافظ ہوکر رہے گا اور یہ جو خواب ہمارے اسلاف سے چلتا آرہا ہے انشاءالله ایک دن تعبیر تک ضرور پہنچے گا 💯
یومِ شوکتِ اسلام
21 اگست 2020ء کو مسجد وزیر خان کی بے حرمتی کے خلاف حکومتی رکاوٹوں کے باوجود امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضویؒ نے تاریخ ساز اجتماع کے ساتھ مسجد وزیر خان میں نمازِ جمعہ ادا فرمائی۔
یہ دن عشقِ رسول ﷺ، غیرتِ ایمانی اور تحفظِ شعائرِ اسلام کے عزم کی یادگار ہے۔
حکومت کتنی ہی پابندی لگالیں میلاد مصطفیٰﷺ تو ہوگا اور قیامت کی سحر ہونے تک جاری رہے گا کسی ظالم کی اتنی اوقات نہیں کے غلامان محمدﷺ کو روک سکے
میلاد تو ہر دیس میں ہوتا ہی رہے گا ✌️
سابقہ اکاؤنٹ بھی سسپینڈ ‼️
مگر ہم نے بھی دین کے پرچار کا عزم کیا ہے
اکاؤنٹ کیا شے ہے سر بھی رسول الله ﷺ کے دین کے لیے رکھے ہیں
اکاؤنٹ کو فولو کرلیں
👇
@Haqwali_2
کسی نے سچ کہا تھا کہ:
ربیع الاول کے لیے چراغاں کرنے والی لائٹ میں اتنی پاور ہوتی ہے کہ اپنے ساتھ ساتھ منکروں کو بھی جلا لیتی ہیں 😏
آمد مصطفیٰﷺ مرحبا مرحبا💚