#کراچی_ مسلم_لیگ_ن_ہاؤس__:
!!!__کراچی کارساز مُسلم لیگ ن ہاؤس میں 14 اگست اور مرکزی سیکرٹری جنرل عقیل نجم ہاشمی کی کراچی آمد کے حوالے سے یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری عمران چیمہ کی زیرِ قیادت میں رکھی گئی میٹنگ ہوئی !!!__
!!!__جِس میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے کوارڈینیٹر
چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق ،اور صدر سوشل میڈیا سندھ خرم عباس بھٹی کے ہمراہ سنیئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی رہائش گاہ آمد
سندھ کے صدر بشیر میمن ، سنیئر نائب صدر علی اکبر گجر ، علی عاشق گجر اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات۔
سنیئر نائب صدر علی اکبر گجر کی جانب چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیے کا اہتمام کیا۔
اعشائیے میں صدر یوتھ ونگ سندھ ہمایوں خان مغیری ، رزاق شجرہ ، حسنین عباسی اور دیگر پارٹی رہنما بھی شریک تھے
#PMsYouthProgram #fahadshafiqpmyp #fahadshafiqyouthleader #RanaMashhood #PMShehbazForYouth #PMLN #PMYPSindhOffice
کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق کی اپنے انتخابی حلقے #PS_97 کے مرکزی آفس آمد۔
مقامی عہدے داروں کے ہمراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کو قائدیں کی سالگرہ کی مبارکباد۔
#PMsYouthProgram #fahadshafiqyouthleader #fahadshafiqpmyp #RanaMashhoodPMYP #PMShehbazForYouth #HBDQuaidNawazSharif #birthday #PMLN #ps_97
کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق سے ان آفس میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع گھوٹکی کے صدر عمیر صادق سمیجو کی ملاقات
اندرون سندھ نوجوانوں کو درپیش مسائل پرگفتگو
إنشاءاللّٰه وزیراعظم یوتھ پروگرام سے سندھ کے نوجوانوں کو خودمختار بنائے گے فہد شفیق
کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق سے ان کے آفس میں بیت سلام ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے وفد نے ملاقات
اپنے سماجی بہبود کے کاموں سے آگاہ کیا
کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق نے ٹرسٹ کے سماجی کاموں کو سراہا اور اپنی مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی
کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق سے ان کے آفس میں یوتھ ونگ نوابشاہ ڈویژن کے صدر چوہدری سلیم آرائیں جنرل سیکرٹری چوہدری سمیع اللہ چیف ارگنائزر حیدر آباد یوتھ ونگ چوہدری عارف کی ملاقات۔
سندھ کے مختلف ضلعوں میں یوتھ کنوینشن کے انعقاد مشاورت۔
سندھ کے ضلع میں یوتھ کنوینش کا انعقاد کریں گے جس میں نوجوانوں کو پرائم منسٹر یوتھ کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے تاکہ سندھ کے زیادہ سے زیادہ نوجوان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔فہد شفیق
#fahadshafiqyouthleader #fahadshafiqpmyp
Dear Quaid, I wanted to take a moment to express my deep admiration for your politics and the impact you have had on our country. Your dedication and commitment to public service have been truly inspiring. I have always admired your ability to make tough decisions and stand up for what you believe in, even in the face of adversity. Your leadership has been instrumental in shaping our nation's future.
Your presence has always brought a sense of stability and reassurance.
Thank you for your service to our country and for the positive impact you have had on our lives.
@NawazSharifMNS
گھوٹکی جمیعت علمائے اسلام کا گھوٹکی میں پاور شو صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گھوٹکی محترم جناب حافظ محمد صادق سمیجو صاحب نے وفد کے ساتھ جمیعت علمائے اسلام کی دعوت پر جمیعت علمائے اسلام کے جلسہ میں شرکت
کی
اس موقع پر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی