جہاد کیا ہے ظلم کا مقابلہ کرنا نا انصافی کا مقابلہ کرنا جو معاشرہ ظلم اور نا انصافی کے خلاف نہیں کھڑا ہوتا اس معاشرے میں اور بھیڑ بکریوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا حکم ہے اوپر والے کا۔۔
عمران خان
Imran Khan vs the corrupt mafiosos!
When Khan @ImranKhanPTI was the Prime Minister, this is what the public received vs what the imported corruptards have done to the people !
��چپن سے سنتے آئے ہیں اس حدیث قدسی کو۔۔ لیکن جس طرح ان انکل نے اس کو بیان کیا ہے کوئی بڑا عالم بھی نہ کر سکے۔۔ اللہ اکبر۔۔ واقعی اللہ بہت بڑا ہے ہماری تو سوچ کی وسعت ہی بہت محدود ہے