🚨مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔
🚨اگر آپکو اپنی جان پیاری ھے تو یہ ویڈیو ضروری دیکھیں ۔۔
🚨امریکہ نے بھارت کی 527 مصنوعات پر پابندی عائد کردی ۔۔
مصالحے ،اچار ، مٹھائیا!ں ،ڈرائی فروٹ ،سب کینسر کا سبب بھارتی مصالحوں میں چوھے کے بال اور بھی بہت کچھ ۔۔🤔👇
جنرل فیض نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں کاغذات پورے نہیں، یہ نااہل ہورہا، ثاقب نثار نے بھی کہا اگر خان نااہل ہوا تو باقی کون بچے گا، مین نے بھئ یہی سوچا: جنرل باجوہ #جنرل_فیض
جنرل فیض کو چودہ سال قید بامشقت کی سزا
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔ رب العزت نے اسکے بھائُ کو وزیر اعظم بیٹی کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسکے خلاف سازشی آج وقت کے کٹہرے میں کھڑے ھیں ۔ عمران خان کو لانے والے اور نواز شریف کو قید و جلاوطن کرنے والے آج کہاں ہیں ۔ اللہ اکبر
جسٹس شوکت صدیقی نے اپنا پہلا انٹرویو مجھے دیا جو جنرل فیض نے چلنے ہی نہیں دیا تھا اور مجھے نوکری سے بھی فارغ کروا دیا، طلعت حسین
آج PTI کے کتورے کہتے ہمارے دور میں میڈیا بہت آزاد تھا اور عمران خان کے حق میں جرنیلوں کی سیاست حلال تھی
جنرل فیض حمید: اگر پانامہ کیس میں نواز شریف کی اپیلیں آپ کے پاس آئیں تو کیا کریں گے؟
جسٹس شوکت صدیقی: اپنے حلف کے مطابق انصاف پر مبنی میرٹ پر فیصلہ کروں گا۔
جنرل فیض حمید: اس طرح تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔
#یہ_ہیں_پاکستان_کے_زوال_کے_اسباب
جنرل فیض حمید جب ڈان تھے جیو اور ڈان نیوز پر پابندی لگائی ان Terror تھا ۔
انہوں نے بحالی کے لیے یہ شرائط رکھیں۔
آپ نے نوازشریف کو چور کہنا ہے
آپ نے عمران خان کو آٹھانا ہے
آپ نے ثاقب نثار پر تنقید نہیں کرنی ۔
جو نوازشریف کے حق میں بات کرے ان سب کو نکال دو
یہ دبئی، امریکہ یا برطانیہ کا ساحل سمندر نہیں! ❌️
یہ کراچی کا کلنٹن بیچ ہے 🇵🇰
کراچی کا وہ ساحل جہاں ہر طرف بدترین تعفن پھیلا ہوتا تھا، آج اتنا صاف ستھرا ہوچکا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آ رہا کہ وہ پاکستان میں ہیں
یہ کام کسی حکومت نے نہیں بلکہ حماد فاونڈیشن کے نوجوانوں نے کیا
مرید کے نارووال اتنی بڑی سڑک بنی ہے۔ فیصل آباد چنیوٹ روڈ بنی ہے۔ ساہیوال بہاولنگر روڈ بنی ہے، ملتان وہاڑی سڑک بن رہی ہے۔ توبہ ٹیک سنگھ سے جھنگ تک سڑک بن رہی ہے، چیچہ وطنی سے بورے والا تک سڑک بن گئی ہے۔ اٹک سے سرگودھا تک سڑک بنی ہے، سمندری سے ساہیوال تک سڑک بنی ہے۔اور اب ہم انشاء اللہ تعالی رجانہ سے بھکر تک بنانے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#راولپنڈی_میں_الیکٹرک_بس
اسلام آباد ایکسپریس وے سے پشاور روڈ تک 25 کلومیٹر کا سگنل فری کوریڈور بن رہا ہے۔ اس میں نو انڈر پاسز اور تین فلائی اوور شامل ہیں۔ اس منصوبے کی لاگت تقریباً 30 بلین ہے۔ آج کام شروع ہو رہا ہے۔ اگلے سال اپریل میں یہ وعدہ پورا ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
#راولپنڈی_میں_الیکٹرک_بس
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 2022 میں لکھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف زلزلہ زدگان کا فنڈ کھا گئے!
سامنے شہباز شریف تھا، کوئی نچن یاہو گھڑی چور نہیں تھا۔
ڈیلی میل پر مقدمہ ہوا۔
نا صرف جرمانہ دیا بلکہ اخبار نے اپنی معافی چھاپی
یوتھیا قوم کیوں اکانومسٹ پر مقدمہ درج نہیں کر رہی؟
پانچ دن گزر گئے، سارے یوتھیا ملکر بشری تسکین صاحبہ کو گالیاں دیتے رہے لیکن جب سے بشری تسکین نے برطانوی عدالت میں مقدمہ کرنے کا چیلنج کیا ہے، تب سے یوتھیا قوم کو سانپ سونگھ چکا ہے۔
اتنے سچے ہو تو غیرت کرو اور مقدمہ کرو۔
بھاگ کیوں گئے ہو؟
عمران خان نے پانچ سال جھوٹ بولا کہ اس نے بشری بی بی سے نکاح 18 فروری 2018 کو کیا تھا اور اسکے حمایتی مانتے رہے اس نے پہلی دفعہ عدت کیس کے دوران مانا کہ نکاح یکم جنوری کو ہوا تھا (جیسا کہ میں نے رپورٹ کیا تھا) اس دروغ گوئی پر سوال اٹھانے کی بجائے یہ ماہواری ڈسکس کرتے رہتے ہیں
برطانوی جریدے نے عمران خان کے کمزور اعتقاد, نااہلیوں کی داستان اور اقتدار کی ہوس کا سارا کچہ چٹھہ ایک رپورٹ میں چھاپ دیا .. عمران خان کیسے وزارت عظمی کی خاطر اپنی بیگم کے اشاروں پر ناچتے رہے .. دی اکانومسٹ اپنی رپورٹ پر قائم.. پی ٹی آئی کیس کرنے سے ڈر کیوں رہی ہے؟
برطانوی جریدے نے خبر دی ثبوت یہ ہم سے مانگ رہے ہیں مگر برطانیہ کا رُخ نہیں کر رہے کیونکہ جانتے ہیں کہ خبر سچی ہے-
اور یہ انہی خبروں کا حوالہ دے رہے ہیں جن پر ڈیوڈ روز نے محمد شہباز شریف سے اور کاوے موسوی نے نواز شریف صاحب سے معافی مانگی اور بتایا کے عمران خان کے حواری کیسے اُن سے کٹ کمیشن مانگتے رہے-
یوتھیے بے شرم ہیں ۔
ایک صحافی کو صرف سچ بولنے پر ہراساں کیا گیا ، یوتھیے باولے ہو گئے ہیں اب ان سے عمران خان کی تہم پرستی کا دفاع نہیں ہو رہا تو ، صحافیوں کو اور ان کی فیملیز کو گالیاں نکالتے پھر رہے ہیں ۔
Stay Strong Shazaib Khanzada
نوازشریف صاحب کی نااہلی پر جسٹس بابر ستار نے کہا تھا
میرا خیال ہے سپریم کورٹ کی تاریخ بھی اس فیصلہ کو اچھے فیصلے کے طور پر یاد نہیں کرے گی بلکہ اور سپریم کورٹ کی اپنی ساکھ بھی ختم ہو جائے گئ ، کیونکہ اس فیصلہ کی قانونی دلائل بھی کمزور ہیں اور اس میں انصاف کا پروسس بھی کمزور ہے
عمران نیازی کے اکانومسٹ میں پول کھولنے والی خاتون صحافی کا کھلا چیلنج!
اگر یوتھی کو میرے آرٹیکل کے غلط ہونے پر یقین ہے تو برطانیہ میں جس مرضی عدالت میں جائیں اور مقدمہ کر دیں!
یوتھی جانتے ہیں کہ خاتون سچی ہیں اسلئے صرف دانت دکھائیں گے، کاٹیں گے نہیں