@MoulanaOfficial سات اکتوبر کے بعد مسلمان مطالبہ کرتے رہے کہ کانسرٹ کو منسوخ کیا جائے لیکن سعودی حکام نے کہا کہ کانسرٹ ہوکر رہے گا اور ہوا۔اب اپ سب مولویوں کی غیرت جاگ رہی ہے
@MoulanaOfficial انیس اپریل 2025 کو جب غزہ میں نسل کشی چل رہی تھی تو سعودی عرب کے صوبہ مکہ کے شہر جدہ میں جینیفر لوپیز پرفارم کررہی تھی اور سعودی ٹھمکے لگارہے تھے۔
روسی وزیرخارجہ مسلمان حکمرانوں سے خطاب کے دوران انہیں تھپڑ مار رہا ںے۔۔
کیا تم نے ایرانی سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ہے
تم کیسے مسلمان ہو کہ امریکہ سے ڈرتے ہو خدا سے نہیں ڈرتے؟؟
ہم نے تو سنا تھا کہ مسلمان صرف خدا سے ڈرتے ہیں پھر کیا ہوا؟ کیا خدا بھول گئے ہو؟
شاید تم لوگ مسلمان نہیں ہو شاید مسلمان صرف ایران و ایرانی ہے۔
ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے
گزرنے کے لیے شرط رکھ دی
آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت صرف اس ملک کو دی جائے گی کہ جو امریکہ اور اسرائیل کے سفیروں کو نکال دے گا۔ ایسے ممالک کو گزرنے کے لیے مکمل اختیار اور آزادی حاصل ہوگی
جب ہماری ریفائنری پر حملہ ہوا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم نے امریکہ سے کیا کہا آج جب ہم ایران کے ساتھ امن اور کشیدگی میں کمی کے خواہاں ہیں تو امریکہ مشکوک اقدامات کر رہا ہے امریکہ جنگ کی سلطنت ہے اور وہ جنگ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے ۔ سعودی صحافی مبارک العاتی
ایران کی جنگ بندی کی شرائط:
- نیتن یاہو کو انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے حوالے کریں۔
- 7 اکتوبر کی سرحدوں پر واپس جائیں۔
- ٹرمپ کا غزہ پلان منسوخ کریں۔
- تمام پابندیاں اٹھا لیں۔
- منجمد فنڈز واپس کریں۔
- ایران کے جوہری حقوق کو تسلیم کریں۔
- لبنان، شام، یمن کو چھوڑ دیں۔
- عرب سرزمین پر تمام امریکی اڈوں کو خالی کریں۔
- ٹرمپ عوامی طور پر خامنہ ای سے معافی مانگیں۔
- ایران پر ماضی میں عائد ہر پابندی کا معاوضہ ادا کریں۔
ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے ایران کا مؤقف امریکی صدر کو پہنچا دیا گیا ہے!
ادھا اسرائیل تباہ ہو گیا امریکہ کے سارے اڈے تباہ ہو گئے ہیں اور عرب ممالک میں جتنا سفارت خانے تھے سب بند ہو گئے ابراہیم بیڑا بھاگ گیا ایران میں جو ٹالٹا فورس اتاری گئی وہ پکڑی گئی تین امریکی طیارے گرائے گئے چار اسرائیل کے طیارے گرائے گئے اور کیا ثبوت چاہیے انشاءاللہ اخر کوئی طاقت تو ہے ایران کے ساتھ جو امریکہ کی اتنی تباہی کر دے .
ایران ہر طرح کی صفائی دینے کو تیار ہے کہ عرب ممالک پر میزائل نہیں وہ مار رہا تو پھر پاکستان میں سوشل میڈیائی کتوں کی بکواس چھوڑ کے یہ سوچیں کہ پھر سعودیہ و امارات پر میزائل کون مار رہا ہے؟ سمندر میں تو بس امریکی بحری بیڑے ہی کھڑے ہیں۔
کچھ تو سوچئیے
ہم نے (امریکہ نے)ایران میں ننھی بچیوں کے قتل عام میں اسرائیل کی مدد کیوں کی؟ اسکا کیا مقصد تھا؟امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوزم کا ایرانی بچیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار،صدر ٹرمپ پر تنقید
برطانوی وزیراعظم
ہم ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائل کا ساتھ دیں گے
بیان کے فورا بعد سائپرس میں برطانوی بیس پر حملے ہوئے
رات آسٹریلوی وزیراعظم کاکہناتھاہم ایران پرامریکی اوراسرائیلی حملےکی مکمل حمایت کرتے ہیں
رات ایران نےدوبئی میں آسٹریلوی بیس کوٹھوک دیا
کسی اورنےدینابیان؟
ایران نے سعودیہ آئل ریفائنری پر حملے سے انکار کیا ھے جبکہ امریکی ایمبیسی پر حملے کو تسلیم کیا ھے سعودیہ نے کچھ اسرائیلی ایجنٹ پکڑے ہیں جو وہاں بم دھماکوں کی پلائیننگ کر رہے تھے تاکہ سعودیہ اور ایران کی جنگ شروع کروائی جا سکے
امریکی و اسرائیلی حملوں میں
165 معصوم طالبات کی رمضان میں شہادت نے
ایرانی قوم کو دوبارہ اکٹھا کر دیا۔
آیت اللہ خامنہ ای سمیت لیڈرشپ کی شہادت۔۔
سارے مطالبات ماننے کے باوجود مزاکرات کے نام پر دھوکے اور
میناب ایلیمنٹری سکول کی ان چھوٹی چھوٹی بچیوں کی شہادتوں نے ایران کو
خلیجی ممالک اور اسرائیل کے خلاف خونخوار بنا دیا۔
اب تباہی ہر طرف پھیلے گی
#Iran
#واخان_ہمیں_چاہیے