یہ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ۔ ضرور ٹرائی کریں ان میں سے الثر کورسز آپ کے بہت کام آسکتے ہیں
Discover all of these Courses for FREE
- Product management
- Project management
- Business analytics
- Data visualization
- Microsoft excel
- Data analytics
- Big data
- Scrum
- UI/UX
- Agile
- SQL
Link: https://t.co/QERJLhr6T3
@fawadchaudhry A Sikh Face from Punjab who lost election (Ravneet Singh Bitu" who leave congress before election & joined BJP, given a "Ministry" in federal govt...
کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں قرآنِ مجید میں
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے وہ بہت اچھا کارساز ہے
سورة آل عمران ١٦٣
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار
سورة النسآء: