اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ حرام راج پارٹی بھارتیا جنتا پارٹی میں ضَم ہونے جارہی ہے اور اسکا نعرہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔
اِک پانچا دھوتی دا
اقرار ساڈا کھوتی دا
@iqrarulhassan
آئی ایس آئی کیجانب سے شیعہ علماء پر ایف آئی آر اور فوج میں شیعہ افسران اور جوانوں کی کڑی نگرانی کیوں کی جارہی ہے؟ عاصم منیر اسوقت امریکی فوجی کے (سینٹکام) فیلڈ ہیڈکوارٹر میں کیا کررہا ہے؟
https://t.co/ueEpp0VZGw
بریکنگ ۔🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
کہاں ہے پاکستان کے شیعہ کہاں ہیں پاکستان کے سنی اور تم لوگوں کی ناک کے نیچے سے تمہارا چیف امریکہ کی اور اسرائیل کی مدد کر رہا ہے
پاکستان کا جھنڈا لگا کے تیل کے ٹینک بھر کے تو امریکہ اور اسرائیل کو دے رہا ہے
ٹرمپ نے یہ بات کہی ہے ۔کہاں مر گے۔ تم سب ۔کیا تم اب بھی چپ رہو گے ۔کیا تمہیں اب نہیں پتہ چلا کہ ایران میں نسل کشی اور افغانستان میں نشل کشی کون کروا رہا ہے ۔پاکستان کا جرنل عاصم منیر کروا رہا ہے ۔
UNCONFIRMED: 🚨🔥 BREAKING –Russian intelligence has reportedly informed Iran that a plan to overthrow the Iranian government was backed by Saudi Arabia, with funding from Saudi Arabia, Qatar, and the UAE, and carried out by the United States and Israel.
جس طرح عمران خان نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف کھڑا نہ ہواہو
اسی طرح اج ایران کہہ رہا ہے کوئی رہ تو نہیں گیا جو ایران کے خلاف نہ کھڑا ہو سعودی عرب بار بار کہہ رہا ہے کہ ایران کو ختم کرو ۔
میرے تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی کہ یہ کتنے گندے اور غلیظ لوگ ہیں ۔
پاکستان کی موجودہ حکومت امریکہ اور ایران کی صلح میں کوئی کردار ادا نہیں سکتی کیونکہ ایران کبھی بھی اس حکومت پر اعتبار نہیں کر سکتا
کیونکہ موجودہ حکومت امریکہ کی پٹھو ہے اور اسرائیل کے غزہ بورڈ آف پیس کا حصہ بھی ہے اس رجیم کو اسرائیل اور امریکہ کا غلام سمجھا جاتا ہے
معید پیرزادہ