بنام قائد محترم نواز شریف صاحب 🇵🇰
وزیر اعظم شہباز شریف صاحب
قائد محترم نواز شریف صاحب کے مشکل وقت کے ساتھی معروف قانون دان سابقہ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن موجودہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل یاسین آزاد صاحب کو سندھ کا گورنر مقرر کیا جائے
@NawazSharifMNS@PakPMO
رقم تو اتنی ملتی ہے تو کام کیوں نہیں کرواتے بہرحال پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کچھ کرنا نہیں درجن بھر ترجمان رکھے ہیں مریم بی بی نے سندھ حکومت کی جو چھترول کی اور آئینہ دکھایا ہے وہ قابل تعریف اور لائق تحسین ہے مریم بی بی
@MaryamNSharif
قدم بڑھاؤ کراچی آپ کے ساتھ ہے
میں بحیثیت کراچی والا مریم نواز کے سندھ حکومت مخالف بیان کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
مریم نواز نے جو کہا بالکل ٹھیک کہا۔ سندھ حکومت پہلے کارکردگی میں پنجاب کا مقابلہ کرے پھر زبان سے مقابلہ کرتے ہوئے اچھی لگے گی۔ سندھ حکومت نے کرنا کچھ ہے نہیں سوائے کرپشن کے جب ان سے کارکردگی پوچھو تو
مرا ہوا بھٹو آگے کر دیتے ہیں یا پھر سندھ کارڈ کھیل کر اپنے پالے ہوئے ذہنی غلام آگے کردیتے ہیں اور 5000 سالہ قدیم غلامی اسکے سندھ کارڈ میں اسکا بھرپور ساتھ دیتے ہیں لیکن وہ پی پی حکومت سے یہ سوال نہیں پوچھتے کہ سندھ اتنا پسماندہ کیوں ہے کیوں بنیادی سہولتوں سے محروم ہے NFC میں
محترمہ کلثوم نواز جمہوریت کی جدوجہد میں غیر معمولی ہمت و استقلال کی علامت تھی انہوں نے آمریت کا مقابلہ ڈٹ کر کیا اور عوامی نمائندگی کے سفر کو جاری رکھنا اپنی زندگی کا مقصد بنایاان کی خدمات ہمیشہ تاریخ کا روشن باب رہیں گی اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کوجنتالفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
🌩️اسلام آباد سے کراچی آتے ہوئے فضائ نظارہ
اسلام آباد کے علاقے میں آسمان پر انوکھا نظارہ!
بادلوں کے بیچ بجلی چمکی تو فضا گونج اُٹھی…
یہ قدرت کا کمال ہے یا کوئی خاص اشارہ۔
تمام عالم اسلام کو ربیع الول کا مہینہ مبارک ہو🌹
ربیع الاوّل شروع ہوگیا درود اور سلام کثرت سے بھیجو آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر💐🌹🤲🏻
اللہ تعالی ہم سب پہ اپنا کرم و فضل فرما
اگر ہم جاننے کی کوشش کرے کہ پاکستان کے 78 سالہ تاریخ میں وہ کونسا حکمران ہو گا جس کیحکمرانی میں پاکستان نے سب سے زیادہ ترقی کی یے تو وہ
@NawazSharifMNS
پاکستان کے 78 سالہ تاریخ میں تمام حکمرانوں کی کارکردگی دیکھیں تو نواز شریف کا کوئی مقابلہ نہیں
سعیداللہ خان آفریدی
ہر کامیاب حکمت عملی کے پیچھے پوری ٹیم کا ہاتھ ہوتا ہے۔ وزارت اطلاعات نے جس طریقے سے معرکہ حق کے دوران بیانیے کی جنگ لڑی الحمدللہ، اس میں بہت سے لوگوں کی کاوش ہے، اس میں سے ایک شخص جس نے بھرپور محنت کی اور حکمت عملی کو کامیاب کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا، ان کا نام تصور عرفات چوہدری ہے۔ میں ان کی خدمات کا معترف ہوں۔
جس طرح آپ کے اباواجداد نے وفاداری کی اور اب آپ کرریے یے اس کا صلہ آپ کو اللہ تعالی ضرور دیتا یے اب 🤲🏻اللہ تعالیٰ آپ کو اس امتحان میں بھی کامیاب کرریے اور الیکشن جیت جائے
اللہ تعالٰی کا شکر ہے، ہم اس رب کے آگے سر بسجود ہیں۔
ہم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں، اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے بہت شکرگزار ہیں۔ پارٹی نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ پارلیمانی بورڈ کے تمام اراکین کا شکریہ۔ یہ ٹکٹ پارٹی کی اور پارٹی کے کارکنان کی امانت ہے۔ انشاءاللہ بھرپور محنت کریں گے، وفاداری کے ساتھ۔
مریم نواز شریف کے ہوتے ہوئے پنجاب نے ہر شعبے میں ترقی پر گامزن یے اور ایک kpk یے کہ جب سے pti وہاں نازل ہوئ یے اس وقت سے kp کے لوگ عذاب الہی میں مبتلا یے
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں"
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹوکیو ائیرپورٹ پہچنے پر پر تپاک خیر مقدم
جاپان گورنمنٹ کے اعلی افسران اور سفارتی حکام نے خیر مقدم کیا
جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا۔