@RebelByThought مساجد عبادت گاہ کے علاوہ سماجی مراکز بھی ہیں جہاں پر عرصہ دراز سے ایک ساتھ نماز پڑھنے والوں بالخصوص بزرگوں میں دوستانہ تعلقات قائم ہوتے ہیں ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹتے ہیں۔ اپ چاہتے ہیں کہ بزرگ شہری مساجد میں نہ جائیں تاکہ گھروں میں ہی گھٹ گھٹ کر مریں
@JimmyVirkk حیرانگی ہے کہ ایک مولوی بچے کو قابو کر رہا ہے اور دوسرا مار رہا ہے۔ مدارس میں اکثر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہو جاتی جو بچہ اس معاملے میں مزاحمت کرتا ہے اس پر تشدد کیا جاتا ہے
@RoymukhtarRoy آپ کی رائے کا احترام ہے لیکن یہ مولوی صاحب چسکے لگا لگا کر سوال کر رہے ہیں انہیں صاف طور پر اپنی شیعیت کا اعلان کر دینا چاہیے۔ اس میں کوئی حرج نہیں اہل تشیع مسلمان ہیں۔ باقی ایمان کے بعد ان کے عقائد جانیں وہ جانیں لیکن یہ صاحب خوامخواہ میں اہل سنت کے مامے بنے ہوئے ہیں