PPL has collaboratedwith HDIP&CentralizedResource Laboratories,UoP for ongoing integ subsurface investigations of IndusOffshore to deepen understandingof🇵🇰's OffshorePetroleum Systems&Prospectivity.Findings shared by CRL&HDIP at a session chaired by PPLGMEArshadPalekar at Isloff.
PPL is excited to announce gas&condensate discovery from operated RahiX1 atShahBandarBlock,making 4 consec discovery.Following rigorous internal G&G evaluation,RahiX1 spud onJun17 to test HCpotential of UpperSand LowGoruFormation.HC bearingZone identi on drill result&wirelinelogs
🔊PR No: 1️⃣5️⃣1️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Joint Statement by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan Regarding the Conclusion of Lake Lucerne Summit, First High-Level Committee Meeting with Participation of the United States of America and the Islamic Republic of Iran
کیا ہم فلسطینیوں کو بھول گئے ہیں ؟
کیا اسرائیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں
دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو
بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر
#BoycottPSL9
ہم نے صبح اعلان کیا تھا کہ استحکام پاکستان پارٹی سرپرائز دے گی 🚨🚨
ہم نے شخصیت پرست گروہ سے مسلم لیگ نواز کا مذاق اڑانے کا بدلہ لے لیا۔
چار ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل۔
لیکن یہ سرپرائز کا صرف ایک حصہ ہے۔
بڑا حصہ باقی ہے۔ کچھ مزید انتظار کرو شخصیت پرستوں۔
پی پی284 تونسہ سے حافظ طاہر قیصرانی اور پی پی270مظفر گڑھ سے زاہد اسماعیل بھٹہ شامل
پی پی296 راجن پور سے سردار اویس دریشک اور پی پی91 بھکر سے غضنفر عباس چھینہ کی شمولیت
الیکشن سے ایک دن پہلے ہی پی ٹی آئی کا شیعہ تنظیم کے اتحاد ہوچکاتھا👇👇👇
خبردار ہوشیار پی ٹی ائی کی جیت یہ دراصل شیعوں کی جیت ہے
اور نیچے کارکن سمجھ رہے ہیں کہ انقلاب ائے گا پی ٹی ائی اور وحدت الکافرین کا اتحاد ہو چکا ہے
سنی پی ٹی ائی کے ورکر اب نہیں سمجھیں تو کب سمجھیں گے😭
الحمدللہ مالک تیرا شکر
این اے 82 پی پی 71
میرے اللہ کو عاجزی پسند ہے
اپنے حلقے کی ہمشیہ خدمت کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے اولین ترجیح ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا اللہ تعالیٰ نے ہمشیہ کامیابیوں سے نوازا
اللہ کریم ہمیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Now since we are ranking in top 10. So the surprise was #letsconnect and #hishamsarwar share the same birth day, 20th January :-)
Let’s make letsconnect a top trend today and network, talk about ourselves and make new connections.
🇵🇰😍
Federal Finance Minister Senator Ishaq Dar announced that Govt has decided to keep the petroleum products' prices unchanged for next 15 days, extends tax returns' closing date for one month and clear the LC up to $ 100,000.