قیامت خود کہے گی کہ قیامت کا آنا کیوں ضروری تھا،یہ سندھ کےضلع ٹنڈوالہ یار کی تحصیل جھنڈومری کے دل لرزہ دینے والےمناظر ہیں،سیلابی ریلے میں جانبحق ہونےوالےدوسگےبہن بھائی ��ی میتوں کوقبرستان تک لےجانےکےلیئےپانی سےگزاراجارہاہےاصل میں یہ جنازہ سندھ حکو��ت کی نااہلی اور بدانتظامی کاہے