@ariesonly@Ahmad_Noorani سر تعریف کی تھی ، آپ تو ایسے بھڑک اٹھے جیسے کہ کسی پر الزام لگایا ہو۔ کیا میں سوچوں کہ چور کی داڑھی میں تنکا ؟ باقی رہی بات پیسہ وصول کرنے کی تو جو کرے وہ فارن ایجنٹ۔
@ariesonly@Ahmad_Noorani سر آپ ثبوت دیں اور میں بھی آپ کے ساتھ مل کر اسے فارن ایجنٹ بولوں گا۔ مگر قیاس آرائیاں ثبوت نہیں ۔ مزید یہ کہ نورانی صاحب نے جو تعریف کی فارن ایجنٹ کی ، اس سے آپ کو کیا اختلاف ؟
@ariesonly@Ahmad_Noorani تو آپ کے مطابق ملک کو ایسے نقصان پہنچانا ملک دشمنی نہیں۔ لگتا ہے آپ عمران دشمنی میں اندہے ہوئے پڑے ہیں۔ غلط کو غلط کہیں چاہے آپ کے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ مومن کی یہی پہچان ہے
@RanaShazibKhan محمد علی جناح کا حلیہ دیکھ کر کر کچھ دیندار لوگوں نے مخالفت کی پاکستان کی مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ پاکستان ناگزیر تھا۔ براہ کرم حلیہ نہ دیکھیں، بات سنیں۔ کیوں کہ یہ ہی مینڈیٹ ہوتا ہے
@razaalishahid@GMChaudry1 بھائی یہ 696 آپ کے اگست کے بل پر پڑے ہیں جو 300 یونٹ آپ نے استعمال کئے۔ اس حکومت میں بجلی پر کسی ٹیکس میں اضافہ ہوا تو براہِ کرم ہمارے علم میں اضافہ کریں