وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔
یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔
اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب
Ishaq dar
Big announcement: Punjab to establish a 50 acre , first of its kind #PunjabFilmCity in Lahore bringing the glory of filmmaking back to Lahore and Punjab.
Conceived nearly two years ago and shaped through continuous consultations with filmmakers, producers, and actors, this unprecedented project will create a sovereign, end to end pipeline for content creation in Pakistan.
Punjab Film City will feature world class studios and sound stages, advanced VFX and post-production labs, diverse backlots with a central lake, a purpose built convention hall for international award shows, integrated media trade hubs, and a film & music school along with dedicated safety and emergency response infrastructure and a vibrant entertainment district.
By reducing reliance on foreign production services, this initiative will empower local talent, create thousands of jobs, and position Pakistan as a global hub for creative excellence.
Our vision is to transform Punjab into a global destination for technology, innovation, heritage and culture. Punjab Film City is a gift to our youth and artists..
a space where their dreams can take flight and the true, vibrant face of Pakistan is showcased to the world.
یار اس بندے نے تو ثمینہ پاشا کی عمران ریاض کی زیشان دنبہ چکی والے کی تو مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے یہ ایک بھارتی ہو کر ان ان کی صحافت پر سوسو کر گیا ہے شاباش لڑکے
مُنڈا کہندا ایسے سور جہاں نظر آئیں اُس سے کئی میل دوری بنا کر رکھو یہ اتنے پلید ہیں 😂😂
بعض دفعہ حیرانی ہوتی ہے کہ لوگوں کو سمجھ نہیں، سمجھ آنی نہیں یا سمجھنا چاہتے نہیں ۔
صحافت کی حالت جتنی بھی پتلی ہو جائے ۔ میرا نہیں خیال کہ ایک صحافی کو پروفیشنل سٹیج پر ناچنے والی خواتین کا، سڑک پہ، پبلک میں بیہودگی کرنے والوں کے درمیان فرق نہ پتہ ہو ۔
پاکستان میں ڈانس کا مقابلہ (پنجاب اور پختونخوا)
عید کے اگلے دن سے تاحال اس پلیٹ فارم (ایکس) کی یہ حالت ہے 👇🏼اور گالیوں بھرے کیپشن و کمنٹس اس پر مزید تیل چھڑک رہے ہیں
@KhSaad_Rafique@wajih_sani جان دیو سر ۔۔۔ یہ مخصوص ایجنڈے پہ کام کرتا ہے ۔۔۔ کبھی بھی اس کا اصولی موقف نہیں ہوتا ۔ بھلے مسلم لیگ کی حمایت کرے یا مخالفت ۔ یہ ایک چول آدمی ہے
مریم بی بی کا باتھ روم کے لوٹے کیساتھ مسکراتے ہوئے تصویر چھپوانا فخر کی بات نہی بلکہ کالا دھبہ ہے۔ جب بھی وہ کوئ اخلاق یا اصولوں کی بات کریں گیں یہ تصویر انہیں دکھائ جائے گی۔ انہیں سمجھ ہی نہی آ رہا کہ لوگوں نے انہیں لوٹا کریسی کی وجہ سے فارغ کیا ہے۔ اور وہ بنی ہیں زرداری سب پر بھاری بننیں۔
مریم بی بی کا باتھ روم کے لوٹے کیساتھ مسکراتے ہوئے تصویر چھپوانا فخر کی بات نہی بلکہ کالا دھبہ ہے۔ جب بھی وہ کوئ اخلاق یا اصولوں کی بات کریں گیں یہ تصویر انہیں دکھائ جائے گی۔ انہیں سمجھ ہی نہی آ رہا کہ لوگوں نے انہیں لوٹا کریسی کی وجہ سے فارغ کیا ہے۔ اور وہ بنی ہیں زرداری سب پر بھاری بننیں۔