🚨برطانیہ کی معروف صحافی ایوون رڈلی نے کہا ہے کہ آگر عاص�� منیر عمران خان کو رہا کردیں اور ان کا علاج ہونے دیں تو میں برطانیہ سے آکر عمران خان کی جگہ پر قید کاٹنے کو تیار ہوں...
ڈاکٹر شہباز گل
میں کرا��ی گئی جہاں میں کسی مال میں جاؤں یا لوگوں کے درمیان عورتوں نے میرے ہاتھ چومے کہ آپ عمران خان کے لئیے بات کرتی ہیں لوگ عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں میں تو ان کو بتاتی ہوں میرا تعلق جی ڈی اے سے ہے
یہ سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں
سائرہ بانو
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے عمران خان کی رہائی اور انہیں طبی سہولیات و علاج کی فراہمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اگریہ واقعہ سچ ہےتو اٹلی کی وزیراعظم کا قدم صحیح ہے کیونکہ اسلام کو نہ ماننے والوں کےخلاف جنگ فرض نہیں ہے بلکہ اسلام کے ماننے والوں پر جو جنگ مسلط کریں انکے کے خلاف جنگ فرض ہے جہاد فسادیوں کے خلاف ہوتا ہے امن پسند غیرمسلموں کےخلاف نہیں
==============
Common Sense Uncommon Success
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
بڑی ڈویلپمنٹ, ایک اور خان کی رہائی کا مطالبہ,!!!✌️
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنس نے عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔!!!✊
عمران خان کو چھوڑ دیں، مجھے جیل میں ڈالو۔۔۔۔۔۔
میں خان کی جگہ سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں یہ بات کسی پاکستانی نے نہیں کہی۔ یہ بات کسی تحریک انصاف کے ورکر نے نہیں کہی۔ یہ بات کسی رشتہ دار نے نہیں کہی۔ یہ بات ایک ��رطانوی صحافی نے کہی ہے۔
نام ہے ڈاکٹر ایوان رڈلی
ایوان رڈلی نے کل ساؤتھ افریقہ کے لائیو ریڈیو پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے حکام کو مخاطب کر کے ایک سادہ مگر انتہائی سنجیدہ پیشکش کی۔
اس نے کہا عمران خان کو فوراً رہا کر دو تاکہ وہ فوری، زندگی بچانے والے اسپتال سے علاج کروا سکے، اور میں پاکستان آ کر اڈیالہ جیل میں اس کی جگہ اس کی سزا بھگتوں گی۔
یہ کوئی جذباتی نعرہ نہیں تھا۔ یہ ایک لکھی ہوئی، سوچی سمجھی، سنجیدہ پیشکش تھی۔ اس نے یہی بات مڈل ایسٹ مانیٹر میں اپنے آرٹیکل میں بھی لکھی ہے:
Why I offered to take Imran Khan's place in Adiala Jail
ایوان رڈلی کون ہے؟
ایوان رڈلی وہ عورت ہے جس نے اپن�� ایک آنکھ کی بینائی کھو دی، لیکن سچ بولنا نہیں چھوڑا۔ وہ افغانستان میں طالبان کی قید میں رہی، وہاں سے مسلمان ہوئی، اور تب سے آج تک مظلوموں کی آواز بنی ہوئی ہے۔
وہ نہ پی ٹی آئی کی ممبر ہے، نہ عمران خان کی رشتہ دار ہے، نہ اسے پاکستان سے کوئی وزارت چاہیے۔ وہ ایک غیر ملکی صحافی ہے۔ لیکن اس نے جو دیکھا، اس نے اسے مجبور کر دیا کہ وہ یہ پیشکش کرے۔
وہ عمران خان کو کیا سمجھتی ہے؟
اس کے آرٹیکل کے نیچے جو سطر لکھی ہے، وہی اس کی پوری سوچ ہے
He is a Pakistani, One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in prison — without a crime. Yet, still standing.
One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi what a man! There can never be another like you.
یعنی ایک ورلڈ کپ۔ دو یونیورسٹیاں۔ تین کینسر اسپتال۔ تیس سا�� کی سیاسی جدوجہد اور خاندانی قربانی۔ چار گولیاں۔ تین سال جیل ب��یر کسی جرم کے۔ پھر بھی کھڑا ہے۔
ایک آدمی۔ ایک آنکھ۔ ایک مشن۔ زیرو سرنڈر۔
یہ پیشکش کیوں اتنی بڑی ہے؟ دنیا کی تاریخ میں ایسا کم ہوتا ہے کہ ایک غیر ملکی عورت، ایک مسلمان ہوئی ہوئی برطانوی صحافی، خود آ کر کہے کہ مجھے جیل میں ڈال دو، اس کو چھوڑ دو۔
یہ پیشکش اس لیے بڑی ہے کیونکہ یہ دنیا کو بتا رہی ہے کہ عمران خان کا معاملہ اب پاکستان کا اندرونی معاملہ نہیں رہا۔ یہ اب انسانی حقوق کا معاملہ بن گیا ہے۔
ایک آدمی جو بیمار ہے، جس کی ایک آنکھ کی بینائی خطرے میں ہے، جسے فوری اسپتال کی ضرورت ہے، اسے جیل میں رکھنا اب صرف سیاست نہیں، یہ ظلم ہے۔
ایوان رڈلی نے یہی کہا ہے کہ اگر تمہیں کسی کو جیل میں رکھنا ہی ہے، تو مجھے رکھ لو، اس بیمار آدمی کو تو چھوڑ دو تاکہ وہ علاج کروا سکے۔
پاکستان کے لیے شرم کا لمحہ سوچیں، ایک برطانوی عورت پاکستان آ کر جیل میں بیٹھنے کو تیار ہے، لیکن ہمارے اپنے حکمران ایک بیمار قیدی کو اسپتال تک لے جانے کو تیار نہیں ہیں۔
دنیا یہی کہے گی کہ پاکستان میں انصاف مر چکا ہے۔ کہ یہاں سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈالا جاتا ہے، اور باہر سے آنے والی آوازوں کو بھی دبایا جاتا ہے۔
ایوان رڈلی کی یہ پیشکش دراصل پاکستان کے حکمرانوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔
اس نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ اس کی آواز اب لندن سے لے کر ساؤتھ افریقہ تک گونج رہی ہے۔
اگر ایک غیر ملکی صحافی عمران خان کی جگہ جیل جانے کو تیار ہے، تو کیا پاکستان کے حکمران ایک بیمار آدمی کو اسپتال جانے کی اجازت بھی نہیں دے سکتے؟
ایوان رڈلی نے اپنی پیشکش کر دی ہے عمران خان کو رہا کرو، اسے علاج کروانے دو۔
ورنہ تاریخ یہ لکھے گی کہ ایک برطانوی عورت انسانیت کے لیے کھڑی ہوئی تھی، اور پاکستان کے حکمران ظلم کے لیے کھڑے تھے۔
بقلم حماد علی شاہ
اداکارہ صبا قمر نے عمران خان کی شخصیت کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض شخصیات اپنی پہچان خود بناتی ہیں۔ ان کے مطابق عمران خان ایسی ہی شخصیت ہیں جن کا دل انسانیت کے لیے دھڑکتا ہے۔
#SabaQamar#ImranKhan#Humanity
بریکنگ نیوز 🚨سائرہ بانو کی اہم ترین گفتگو۔ نیازی ہر جگہ چھا گیا 🔥🔥
میں کراچی گئی، جہاں میں کسی مال میں جاؤں یا لوگوں کے درمیان عورتوں نے میرے ہاتھ چومے کہ آپ عمران خان کے لئے بات کرتی ہیں۔ لوگ عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں۔ میں تو ان کو بتاتی ہوں میرا تعلق جی ڈی اے سے ہے۔ یہ سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن کہہ رہی ہے، میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے میں ان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں
🚨🚨عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کی مرضی کے مطابق ذاتی معالجین سے علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ پوری قوم کو اس معاملے پر آواز اٹھانی چاہیے اور چیف جسٹس صاحب کو خطوط لکھنے چاہئیں
جب پورے پاکستان کےمیڈیاکومنع کردیاگیا کہ عمران خان کوکوریج نہیں دینی، تب سڑکوں پرحسنین رفیق واحد آدمی تھاجو ان کی آواز بنتاتھا
آج وہی لڑکا جبری طورپرلاپتہ ہے، 40 دن ہو گئےہیں یہ کتنابڑا ظلم ہے