النور سکول کوٹ عبدالمالک کیمپس جس پر چند دن پہلے پولیس نے چھاپہ مار کر سکول بند کروا دیا تھا ۔
یہ سکول 10 اگست سے دوبارا کھول کر ان کی انتظامیہ آپ کے چھٹیوں کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
سکول کے صبح 7 سے 10.30
تک ہیں
@RanaSikandarH
@hinaparvezbutt مسلم خواتین کے لئے پورے کپڑے پہننے کا حکم ہے جس سے سارا جسم ڈھانپا جاسکے ۔
جو غیر مسلم ہیں وہ جو مرضی پہنیں یہ ان کا فعل ہے ۔
اب آپ کس طرف ہیں یہ سوچ لیں ۔۔۔
@RanaSikandarH کوٹ عبدالمالک
پرائیویٹ سکولز مالکان نے حکومتی احکامات کو ماننے سے مبینہ طور پر انکار کر دیا۔
سکول معمول کے مطابق کھلے رہے۔
حکومت کی جانب سے چھٹیوں کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر بچوں کے والدین کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
@Lahorepoliceops اس تہوار کے بعد جن لوگوں کے پاس ڈور اور پتنگیں بچ جائیں گی ان کو پھر مجرم سمجھا جائے گا ان کی گرفتاری ہو گی ۔ عجیب بات ہے ہو کیا رہا ہے ۔۔۔۔
@Lahorepoliceops عجیب بات ہے ایک طرف حکومت بسنت جس پر پتنگیں اڑائی جائیں گی کے تہوار کے لئے کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے دوسری طرف پتنگ بیچنے والوں اور خریدنے والوں کو پکڑا جا ریا ہے ۔ 6,7,8 کو رات 11:59 تک پتنگ بازی جائز ہو گی اس کے بعد ناجائز ۔ کیا بات ہے اس حکومت کی.1/2
اور پاکستانی تو پہلے سے ہی جذباتی ہیں۔ یہاں اگر اعلان کردیا گیا کہ اسرائیل کے خلاف اور حرمین کی حفاظت کے لیے رضاکار چاہئیں تو دس پندرہ لاکھ لوگ ویسے ہی لڑنے پہنچ جائیں گے۔ 🙃
ویسے آپس کی بات ہے آپریشن سندور کی برکتیں بڑھتی جا رہی ہیں نہ بھارت آپریشن کرتا اور نہ یہ حالات ہوتے 💪
پاک فوج اسرائیل کے بالکل قریب واقع 'الجوف' ائر بیس کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئی۔ اسرائیل کو بڑا شوق ہو رہا تھا کہ ایران فتح کر کے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت بنا کر بیٹھ جائے۔ پھر انڈیا اور افغانستان کے ساتھ ملکر تین طرف سے پاکستان کو سینڈویچ بنا دے۔ 1
2
اسرائیل تو پاکستان کی سرحد تک نہیں آسکا۔ لیکن پاکستان اسرائیل کی سرحد تک پہنچ گیا ہے۔ ایسے جیسے کوئی غیبی ہاتھ سرگرم ہو جس کے سامنے ساری سپر پاورز بےبس ہوں۔
اسرائیل کو پیغام ہے کہ اگر ہم بموں اور گولیوں سے مر سکتے ہیں تو یہودی ہم سے زیادہ نازک ہیں۔
@OfficialShehr 2/2۔ کہ اگر عمران خان کو سزا ہوئی ہے تو اس کے لیے ویسے ہی قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں جیسے اگر امریکہ نے عافیہ صدیقی کی قید کے لیے سارے قانونی تقاضے پورے کیے۔
@OfficialShehr کسی انٹرویو کا حصہ کٹ کر کے اپنے گندے مقاصد کے لیے استعمال کرنا یوتھیوں کا وطیرہ ہے اس انٹرویو کو پورا شئیر کرو ۔ اور اس کا ترجمہ بھی کروا لینا۔ یہ انگلش میں ہے نا آپ تھوڑا سمجھنے کی کوشش کرو وہ یہ موازنہ کر رہا ہے 1/2