گجرانوالہ NA77 کے ضمنی انتخابات میں تمام جماعتیں ن لیگ کے حق میں بیٹھ گئی، سارے امیدوار withdraw ہو گئے۔
صرف پاکستان نظریاتی پارٹی اکیلے مقابلہ کر رہی ہے۔
اب ڈائریکٹ مقابلہ ن لیگ اور ہمارا ہوگا۔
انشااللہ فتح ہماری ہوگی۔
کوئی ایک سیاسی پارٹی دکھا ہیں PNP جیسی جس کی مرکزی قیادت سے لیکر یونین کونسل کی قیادت تک سارے کے سارے نوجوان ہوں اور اتنا بڑا جلسہ کر کہ دکھایا ہو بغیر کارکنان کو بریانی کی پلیٹ دیئے اور بغیر ٹرانسپورٹ دیئے۔ پورے جلسے میں ایک بھی موروثی سیاستدان یا جاگیردار نہیں تھا۔ سب کے سب کالج یونیورسٹی کے نوجوان تھے۔
انشاءاللہ کل بروز اتوار شام 5بجے نیشنل کلب ڈیرہ اسماعیل خان میں عدنان خان محسود اور محمد شہریار کی سربراہی میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا ایک اہم ضلعی میٹنگ ہے