With despair, true optimism begins: the optimism of the man who expects nothing, who knows he has no rights and nothing coming to him, who rejoices in counting on himself alone and in acting alone for the good of all.”
– Jean Paul Sartre
“With despair, true optimism begins: the optimism of the man who expects nothing, who knows he has no rights and nothing coming to him, who rejoices in counting on himself alone and in acting alone for the good of all.”
– Jean Paul Sartre
وٹاکڑی تاریخ لحاظ بہت اہمیت کا حامل علاقہ ہے، یہاں ڈائناسور کی ہڈیاں اور انڈے بھی مل چکے ہے، بعد میں یہ علاقہ مغل ادوار اور اس کے بعد انگریز نے بھی اسے بطور مورچہ استعمال کیا ،یہ برصغیر کی ایک مصروف گزرگاہ رہی،
“In all institutions from which the cold wind of open criticism is excluded, an innocent corruption begins to grow like a mushroom – for example, in senates and learned societies.”
— Nietzsche
ہمیشہ سوچ کے اندھیروں نے زندگی کو اندھیروں میں رکھا ہے ۔۔ ہمیشہ جھوٹ ، خوف اور جبر کو روا رکھتے ہیں ، تاکہ لوگ دبکے رہے ۔۔ جو سچ اور آزادی سے ڈرتے ہیں ، وہ ہمیشہ سچ اور آزادی سے لڑتے ہیں ۔۔ کیونکہ جھوٹ ہمیشہ سچ اور آزادی سے ڈرتا ہے ۔۔
ہمیشہ سوچ کے اندھیروں نے زندگی کو اندھیروں میں رکھا ہے ۔۔ ہمیشہ جھوٹ ، خوف اور جبر کو روا رکھتے ہیں ، تاکہ لوگ دبکے رہے ۔۔ جو سچ اور آزادی سے ڈرتے ہیں ، وہ ہمیشہ سچ اور آزادی سے لڑتے ہیں ۔۔ کیونکہ جھوٹ ہمیشہ سچ اور آزادی سے ڈرتا ہے ۔۔
گوادر کی گلیاں،گھرکےدروازےاوردیواریں فٹ بال ورلڈکپ کی شادمانی میں پینٹ کیےجا رہے ہیں اوراس ایوینٹ کےسلسلےمیں مختلف ٹیم کےچاہنےوالےاپنی پسندکی ٹیم اُس کاجھنڈابنارہے ہیں۔
لیکن اس بیچ آپ گوادرکےمعروف آرٹسٹ محسن شفیع کوفٹ بال کےاس لیجنڈکردار میراڈوناکوبھی پینٹ کرتےہوئے دیکھ رہے ہیں۔
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے ڈاکٹر جمیل بلوچ خیر و آ فیت سے اپنے گھر پہنچ گئے ہے ان تمام دوستوں کا شکریہ جس نے ڈاکٹر جمیل کی بازیابی کیلئے آواز اٹھائیں🙌
The central Organizing Committee member of NDP, Dr Jameel Baloch has been released after 232 days of #EnforcedDisappearance.
We are thankful to every individual who raised voice for his safe release.