BYC Karachi & civil society members are protesting against the illegal detention of Dr. Mahrang Baloch, Beebarg Baloch & other activists. State repression won’t silence our struggle! Join us.
📍 Karachi Press Club
📅 24 March 2025
⏰ 4:00 PM
#بلوچستان میں عوامی حقوق کی بات کرنا، یا پھر ریاستی جبر کیخلاف بولنا جان جوکھوں میں ڈالنے کے مترادف ہے ریاست کی جانب سے ہراسمنٹ، جبری گمشدگیوں کی دھمکیاں ، سازشیں اور بیانیے ہمیں پرامن جدوجہد سے دستبراد نہیں کرسکتے :ماہرنگ
بی وائی سی کے مرکزی رہنما بیبرگ بلوچ اور ان کے بھائی ڈاکٹر حمل بلوچ اور وائس پرنسپل بولان میڈیکل کالج ڈاکٹر الیاس بلوچ کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں
این ڈی پی
#NDP
بارکھان سےدرجن سےزائد افرادکےجبری گمشدگی۔
جن میں سے8افراد ایک ہی گھر سے لاپتہ کیےگئے ہیں جنکی باحفاظت بازیابی کیلئے لواحقین نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے مطالبہ کیا کہ اگر انکے پیارے اگر2 دن میں بازیاب نہ ہوئے تو لواحقین احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔
#StopBalochGenocide
Miraj Shad, Gamshad Baloch, Doda Ellahi, and Muzamil Baloch were forcibly abducted from Karachi Last night. These individuals are educated, and countless other educated Baloch leaders remain unjustly imprisoned.
#SaveBalochStudents#EndEnforceDisapperances
Central Organizing Committee Member of NDP, Meraj Shad Baloch, along with his three friends Doda Ellahi, Ghamshad Baloch and Muzammil Baloch, were illegally detained last night at 1 O'clock from Maskan, Karachi.
A detailed statement will be issued soon.
@amnesty@HRCP87
آج لیاری میں عوامی سیلاب عام نہیں تھا۔ ایک جوش ایک غصہ صاف ظاہر تھا۔ ہم بارہا کہہ رہے ہیں کہ آئیں ٹیبل ٹالک کریں، آئیں آئین کے تہت بات کریں، ورنہ آپ کی ہڈدھرمی آپ ہی کو لے ڈوبے گی۔
#MarchAgainstBalochGenocide#IStandWithBalochLongMarch
لیاری سے واپسی پہ ریلی کے شرکا کا پیچھا کر کے انہیں دھمکایا جا رہا ہے۔ ہمیں ڈر ہے کہ ہمارے ساتھیوں کو کچھ نہ ہوجائے۔
پولیس ابھی تھوڑی دیر پہلے اسپیکر کے مالک سمیت اسپیکر اٹھا کر لے گئی ہے۔
جناب اسپیکر کرائے کا تھا اور اسپیکر والا بھی ریلی میں شرکت کے لئے نہیں آیا تھا۔
مجھے ان لوگوں کا سمجھ نہیں آتا جنہیں ہمارا موقف تو سخت لگتا ہے لیکن ریاست کی بربریت پر اپنی آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔ ڈی آئی خان میں لانگ مارچ کا استقبال کرنے پر علی وزیر سمیت متعدد پشتون سیاسی کارکنان کو FIR کیا۔ اب یہ ریاستی بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟
#MarchAgainstBalochGenocid
Out of 250 students, 100+ student’s status is missing they are not presented in any court, if the students are not released & FIRs against peaceful protestors are not withdrawn then the long march will be compelled to take harsh steps and the state will be responsible for this.
We are deeply concerned about protesters who are inside the cells of the police. Another update from Margalla police station that they have shifted our two friends in an unknown place. We demand the safety and protection of our fellows. Human rights institutions and peopel from all walks of life must stand with us in this situation.
#MarchAgainstBalochGenocide
#ShameOnIsbPolice
جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی مارچ کے منتظمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ لانگ مارچ منتظمین سمی بلوچ اور عبد السلام نے وکیل ایمان مزاری کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے آج ہی سماعت کی استدعا کی ہے۔ (تصویر: ایکس/ @mahrrangbaloch)
#VOAUrdu