🚨اہم ترین
بنیادی ��ور پر یہ ملک بچے گا قوت کردار سے جس لیڈر میں قوت کردار ہوگی وہ قوم کی سوچ کو ریفلیکٹ کرے گا
جنرل حمید گل نے اج تک جو بھی پیشنگوئی کی تمام سچی ثابت ہوئی
تمام پیشنگوئیاں عمران خان کے لیے کی گئی ہے
حالات تیزی سے اس جانب گامزن ہے
میری سادگی دیکھ میں کیا کہنا چاہتا ہوں؛ پاک فوج کا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے!
ذرا 79 سا��ہ تاریخ کی معمولی جھلک دیکھیں: مارشل لاء یہ لگائیں، حکومتیں یہ بنائیں اور توڑیں بھی، وزیراعظم ان کی مرضی کے، عدالتیں اور آئین ان کی مرضی کے، انتخابات یہ چوری کریں، اور فارم 47 کا بھی جادو چلائیں —مگر پھر بھی فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں!
حد تو یہ ہے کہ فیصلے بھی ان کے، حدود بھی ان کی، اور احتساب سے استثنا بھی ان کا۔ خود کو ریاست سمجھنے کا یہ عالم ہے کہ جب بھی سچ کا آئینہ دیکھو، تو قصور آئینے کا ہی نکلتا ہے!
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا!
عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر ��مبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
لیڈر ہو تو ایسا! فیلڈ مارشل ڈرامے کے اختتام پر خود اسٹیج پر آگئے اور"ہمیشہ زندہ باد" کا نعرہ لگا دیا - آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل کی 27 ستمبر کے احتجاج سے پھٹی پڑی ہے کہ کہیں نوجوان باہر نہ نکل آئیں، انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی طرح۔
ڈر تو لگا رہتا ہے نہ چاہے جنتی مرضی طاقت اور استثنی ہو۔
ڈر تو آخر ڈر ہے۔ دونوں جانب ہے۔ جس دن ایک کا ڈر ٹوٹ گیا اس دن۔۔۔۔۔
جب عوام پر جبر اور ظلم کے ذریعے حکمرانی مسلط کی جائے تو جہاد فرض ہو جاتا ہے۔
عزت، تحفظ اور مال لوٹنے والے عہدیداروں سے نجات حاصل کرنا، کسی ایک جماعت یا مکتبۂ فکر پر لازم اورمحدودنہیں۔ 27ستمبر کے دن پوری قوم فرعونیت کو شکست دینے نکلے گی اور اتحاد کامیابی عطا کرے گا۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
”ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے- “
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
Former Prime Minister Imran Khan remains arbitrarily detained, and now, the political crackdown has escalated to family members: his sister Aleema Khan was taken into custody in Lahore by Pakistan's military regime under preventive detention laws (MPO) to suppress advocacy ahead of planned peaceful demonstrations.
The deployment of state power to silence political opponents and their families represents the historically worst form of fascism in the country and is becoming a norm under #AsimLaw