خانیوال میں نعیم ریاض نامی بندے نے 21 مارچ کو فیس بُک پہ ایک حدیث پوسٹ کی
إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ.
ترجمہ: جو میرے صحابہ کو برا کہے، ان لوگوں پر اللہ کی لعنت ہو.
پہلی غلطی تو اُس بندے کی جس نے یہ حدیث پوسٹ کی کیونکہ یہ حدیث منکر و ضعیف ہے أصحاب کی شان میں صحیح احادیث موجود ہیں تو ضعیف کا کیا مقصد پھر.
وہ پوسٹ وائرل ہوتی ہے خانیوال میں شیعہ حضرات اس حدیث کو لیکر اُس بندے پہ FIR درج کرواتے ہیں کہ اس سے ہمارے مذہبی جزبات مجروح ہوئے ہیں.
پولیس بھی FIR درج کرتی ہے اور بندے کو گرفتار کرلیتی ہے اس بناء پہ.
سوال یہ ہے کہ حدیث ضعیف ہی ہے منکر ہے لیکن اس حدیث سے شیعوں کے مذہبی جزبات کیسے مجروح ہوے. ؟
کیا پوسٹ پہ لکھنا کہ (اصحاب کے گستاخ پہ لعنت) سے انکے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں.؟
شیعوں کو خوش کرنے کے لئے اُس بندے کو گرفتار تو کرلیا ہے
لیکن سوال یہ ہے کہ کل کو کوئی عیسائی درخواست دے دے کہ فلاں بندے نے پوسٹ لگائی ہے کہ سیدنا عیسٰی علیہ السلام اللہ کے نبی ہیں بیٹے نہیں.
اور اس پوسٹ سے میرے مذہبی جزبات مجروح ہوئے ہیں لہذا اس مسلمان بندے کو گرفتار کرو کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ عیسی خُدا کا بیٹا ہے(نعوز بااللہ)
کیا پولیس اس کی درخواست پہ عمل کرتے ہوئے گرفتاری ڈالے گی..؟
جزبات سارے شیعوں کے حصے آئے ہوئے ہیں کہ ان کو خوش کرنے کے لئے گرفتار کرلیا جاے نا اس پوسٹ میں کسی مذہب کا ذکر ہے نا کسی کو مینشن کیا گیا ہے پھر بھی جزبات مجروح اور گرفتاری.
ریاست کو ہوش کرنی چاہیے یہ ملک کسی خاص مذہب فرقے یا گروہ کی جاگیر نہیں ہے نا ہی ریاست کسی ایک گروہ کی چاپلوسی میں ایسے FIR کاٹے.
مذہبی منافرت کو ہوا ریاست خود دیتی ہے کسی ایک گروہ کی چاپلوسی کر کے اور پھر ذمے ڈال دیا جاتا ہے عام عوام کے.
ریاستیں پسند نا پسند یا کسی مخصوص گروہ کی خوشامدی کرکے نہیں بلکہ انصاف پہ چلتی ہوتی ہیں
شرم کرو حیا کرو
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم سفارت کار قرار دے دیا اور کہا میرئ زندگی میں 2 اہم ترین بندے ہیں ۔ ایک انڈین اور ایک پاکستانی ہے۔ وہ انڈین میری بیوی ہے اور پاکستانی عاصم منیر ہے پچھلے 3 مہینے ان سے زیادہ میری کسی اور سے بات نہیں ہوئی ہے
ھمارا کل بجٹ 17 ھزار ارب ھے جس میں سے تین ھزار عرب فوج کا بجٹ ھے ھم شور مچاتے ھیں ملک کو فوج کھا گئی جو باقی بجٹ ھے اس میں سے 7 ھزار عرب سود میں جاے گا مطلب اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ میں
یہ سود کون کھا رھا ھے کوئی غیر مسلم نھیں ھمارے اپنے ملک کے سود خور پھر روتے ھیں ھماری معشیت ترقی نھیں کرتی
اگر کشمیر کی تحریک کے کارکنان، *فکری اور نظریاتی 🧠 اختلاف* رکھتے ہوئے، طبقاتی کش مکش سے اُبھرتے *منفی جزبات پر مبنی اتحاد* کے ساتھ، آ گے جا کر اشرافیہ کو کچل بھی دیتے ہے، تو انجام کیا ہو گا۔
اسلام و پاکستان دشمن ،آئین و قانون شکن گروہ کو بے نقاب کرنے والے جرات مند صحافی و واینکر پرسن ڈاکٹر حسن رانا کو دھمکیاں ۔۔۔۔۔۔۔ ریاستی اداروں کے لیے امتحان
محمد منصور ممتاز ، جنرل سیکریٹری ، ختم نبوت جرنلسٹس فورم پاکستان
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
صوبہ سندھ کا جدید ترین سڑک ملاحظہ فرمائیں
چائنیز اس پر تحقیق کرنے پاکستان آرہے ہیں
یو سی آئی تلو جام کے گاؤں تلو سومر تک پیپلزپارٹی کی جانب سے دی گئی 200 فٹ سے 250 فٹ طویل ترین سڑک کا منظر۔ یہ سڑک مولا خوش رکھے 13/6/2026 کو مکمل ہوئی۔
ایک سوال جو اہم ہے کہ قطر کیسے ثالث کے طور پہ شامل ہوا اسکا جواب کہ قطر پاکستان کی خواہش پہ شامل ہوا اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو ایران قطر پہ بھی حملہ کرتا تھا جب قطر ثالث بن گیا وہ حملے روک گئے دوسرا ایران کے جو اثاثے منجمد تھے وہ قطر میں تھے تو ایران کی ان تک رسائی میں آسانی ہوئی اور جو فنڈز ایران کو ملیں گے اس میں قطر اپنا کردار ادا کرے گا عمر چیمہ
این ایف سی ایوارڈ میں تمام صوبوں کو ان کی آبادی کے مطابق حصہ ملتا ہے لیکن حکومت کو طے کرنا چاہیے کہ جو صوبہ جتنا زیادہ ٹیکس دے اس کو اتنا زیادہ حصہ دیا جائے ۔ بلوچستان تو ٹیکس دیتا ہی نہیں ہے۔ ہر بات پر پنجاب کو الزام دینا آسان ہے ۔ سرداروں سے بھی پوچھو