خانپور شہر والی پھاٹک کے قریب صحافی مستقیم دریشک کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے صحافی کے مطابق شان نامی شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ انہیں روک کر راڈوں سے تشدد کیا مقدمہ درج
آئی جی اسلام آباد کو بھی یاد آیا کہ اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر رکھا جس پر ائی جی اسلام آباد سہیل چودھری نے شہر بھر کی شاہراہوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا
ماڈل کریمنل کورٹ خان پور کے معزز جج جہانزیب چھٹہASJ نے آج 6 اکتوبر 2026 کو مشہور مقدمہ سرکار بنام شان عرف ذیشان مقدمہ نمبر 630/2025 تھانہ صدر خان پور میں فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شان عرف ذیشان کو مجموعی طور پر 27 سال 3 ماہ قیدِ بامشقت اور 15 لاکھ 50 ہزار روپے ہرجانے کی سزا سنا دی
محمود خان اچکزئی نے عمران خان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات کو تسلیم نہ کرنے کا مؤقف اختیار کر لیا ہے، جبکہ پی ٹی آئی وفد اور وزیراعلیٰ نے عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بغیر ہی مذاکرات پر رضامند ہیں۔
موجودہ صورتحال میں عمران خان کے نظریے پر صرف محمود خان اچکزئی ڈٹ کر کھڑے ہیں
: تھانہ اسلام گڑھ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل صباء کنول کی مبینہ طور پر گھر سے نشہ آور اشیا اور گولیاں کھانے کے بعد ڈیوٹی پر پہنچ کر خودکشی کی کوشش ذرائع کے مطابق لیڈی کانسٹیبل نے ڈی پی او رحیم یار خان کے آپریٹر کو فون کرکے گھریلو حالات خراب ہونے اور خودکشی کرنے کا بھی بتایا
بریکنگ
امجد قتل کیس میں مزید پیش رفت میاں سرفراز تبدیل نئے آنے والے شیخ ساجد ایس آئی تفتیشی جو ھومیسائڈ ایکسپرٹ ھیں اس کیس میں پیش رفت کی ھے ، لاش کو لے کے جانے والی کار ، قاتل نقاش شاہ کے عقوبت خانے سے مقتول امجد کی ٹوپی اور جوتا بھی برآمد کیا گیا ، جس کرسی پر تشدد ھوا
THE 90% WAIT IS OVER 🐾
FIRST STEP - ACTIVITY CHECK ✓
SECOND STEP - $PAWS CLAIMING
THIRD STEP - SUCCESSFULLY TGE
Retweet + write $PAWS HIGHER in comment.
@GOTPAWSED@airmin_agent @GOTPAWSEDg