ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہ��ں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سڑک پر ناکہ لگایا تھا۔ مقامی ڈی سی اور پولیس نے ناکہ ہٹایا، بھارتی فوج کی گاڑی ضبط کی اور ان پر پرچہ کاٹا۔
کیا "آزاد" پاکستان میں ڈی سی اور پولیس ایسا کر سکتے ہیں؟
پتا چلا کہ آزاد پاکستان، مقبوضہ کشمیر سے زیادہ مقبوضہ ہے!
ہم کتنے بدقسمت ہیں ہمارے حکمران کس قدر نااہل اور کرپٹ ہیں۔
یہ ویڈیو بھارتی پنجاب کی ہے اور وہاں کا وزیراعلی بھگوںت مان اپنی عوام کو کیا کیا سہولیات دے رہا ہے خود سنیں۔
نوے فیصد پنجاب کی بجلی بالکل مفت ۔صحت کارڈ سے دس لاکھ کا علاج مفت۔ ہر گاوں میں کلینک اور وہ سب کچھ جو عوام کو توقع ہوتی حکمرانوں سے
یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا ۔
متنازع قانون پر وزیراعلی پنجاب کا اپنے ہی سپیکر کو بائی پاس کرنے کی بھونڈی کوشش اور پھر سپیکر کا شدید ردعمل ۔۔۔
حالات بتاتے ہیں کہ شریفوں کا جنازہ خود ن لیگ نکالے گی ۔۔ انشاء اللہ
وہ جو کہہ رہے کہ BBC کی رپورٹ جھوٹی ہے وہ ذرا اس گزرتے راہگیر کی ویڈیو دیکھ لیں جس نے آزاد کشمیر گندم لیجانے والے ٹرک ڈرائیورز سے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہیں تو انہوں نے بتایا آگے فلور مل میں گندم سپلائی کی اجازت نہیں مل رہی اور یہ پابندی فوج نے لگائی ہے
یہ کہتے ہیں ہم نے مشرف کو للکارا، اس کو للکارا اس کو للکارا
اب باقیوں کو چھوڑو صرف فیصل واڈا کو ہی للکار کر دکھا دو
علی امتیاز وڑائچ نے اردلیوں کی دم ہو پاؤں رکھ دیا 🔥🔥
کے پی کی صوبائی قیادت وزیراعلی سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑی ہے اسکی مثال جنید اکبر ہیں جو صوبائی صدر بھی ہیں،تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ ہیں،بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجا اور عمران خان کی بہنیں بھی سہیل آفریدی کے ساتھ ہیں،سینئر صحافی یاسر حسین
بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے ایک اہم سوال۔۔۔
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین کل وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔۔۔۔
شہزاد اکبر کا سہیل آفریدی کو مشورہ!!
سہیل آفریدی, مزمل اسلم کو عمران خان نے وزیر خزانہ نہیں بنانا تھا, عمران خان نے تیمور سلیم جھگڑا کو وزیر خزانہ بنانا تھا لیکن اسکو گنڈا پور نے روک لیا!!
مزمل اسلم کو سپیکر نے کہا جب آپ کی باری آۓ گی تب بولنا لیکن مزمل اسلم نے خود کو جرنیلی بدمعاش سمجھتے ہوۓ سپیکر سے الجھنا شروع کر دیا، سپیکر نے کہا آپ کا رویہ ٹھیک نہیں ��پ جو بھی کر رہیں ہے وہ درست نہیں ہے آپ کو اپنا رویہ ٹھیک کرنا ہو گا
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقات کا بھی آج دن ہے۔
شہباز شریف سے پرسوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر تو جب ہم نکلنے لگے تو شہباز شریف کر یاد آیا ��و اس نے دوبارہ ویڈیو بنوائی اور اب کی بار ٹانگ پر ٹانگ رکھی،
اتنی گھٹیا اور چھوٹے ظرف کے یہ مالک ہیں، سہیل آفریدی
بلوچستان اور وزیراستان کا نواجوان دہشتگرد نہیں تھا وہ محب وطن پاکستانی تھا پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کے اداروں نے اپنے ناپاک عزائم کی ت��میل کے لیے انہیں دہشت گرد کے طور پر پیش کیا، ان کیساتھ دہشتگردوں جیسا برتاؤ کر کے ان کے ہاتھ میں بندوق تھما دی
عمر نزیر رہنما ایکشن کمیٹی
آزاد کشمیر کوٹلی فوج کے قتل عام کے ایسے مناظر کہ بھارت نے بھی ایسے کشمیریوں کو زبح نہیں کیا ہو گا
عاصم منیر نے کشمیر میں بربریت کا ایسا ننگا ناچ نچایا ہے کہ انسانی روح کانپ اٹھے