سر جی میں یونین کونسل بنگل والا نمبر 136ملتان صدر کا رھاہشی ھوں گزشتہ دو ماہ سے ھماری یوسی میں عملہ صفاٸی نہیں آرھا ۔دست بستہ عرض ھے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر وزٹ کریں اور ستھرا پنجاب کی کارکردگی کا جاہزہ بھی لیں ۔بندہ ناچیز آپ کو خود مرکزی قبرستان کا وزٹ کرواے گا
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے قبرستانوں کی خصوصی صفائی کا عمل جاری ہے۔ ورکرز کی محنت سے قبرستانوں میں صفائی ستھرائی، کچرے کی صفائی اور جھاڑیوں کی کٹائی کا کام کیا جا رہا ہے تاکہ ان مقدس مقامات کو صاف، ستھرا اور باوقار رکھا جا سکے۔ صاف ملتان — ستھرا پنجاب!