حیدرآباد کا بجٹ منظور، ترقی کا سفر جاری!
پارٹی قیادت، میئر حیدرآباد اور اہلِ حیدرآباد کو دلی مبارکباد۔
ان شاء اللہ، یہ بجٹ شہر کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا، اور حیدرآباد کو مزید خوبصورت، ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
@KashifShoroPPP@jamkhanshoro اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے حیدرآباد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، سندھ میں محبت، بھائی چارہ اور خوشحالی قائم رکھے، اور ہمارے عظیم وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی نصیب فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 حیدرآباد پائندہ باد ❤️
الحمداللہ! آج حیدرآباد کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا گیا۔ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ تمام معزز اراکینِ کونسل کی متفقہ رائے سے منظور ہو گیا۔
میں تمام منتخب اراکین، بالخصوص اپوزیشن اراکین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر حیدرآباد کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کو ترجیح دی۔ یہ اتفاقِ رائے اس بات کا ثبوت ہے کہ جب مقصد عوام کی خدمت ہو تو ہم سب ایک ہیں۔
انشاءاللہ، یہ بجٹ حیدرآباد کی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔
#HMC #Hyderebad #PPP #SindhGovt
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کا خطاب
5 جولائی 2026 کو میئر سیکریٹریٹ، حیدرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے لطیف آباد ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف کے عوام سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کا خطاب۔
5 جولائی صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ پاکستان کی جمہوریت پر لگنے والا وہ زخم ہے جس نے عوام کے حقِ حکمرانی کو سلب کرنے کی کوشش کی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر جمہوریت کی شمع روشن رکھی۔ آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی اسی نظریے، عوامی طاقت اور آئین کی بالادستی کے لیے پرعزم ہے.
#5thJulyBlackDay #PPP #SZAB #Hyderabad
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور محکمۂ تعلیم کے افسران کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد کا دورہ کیا۔
طالبات، اساتذہ اور اسکول انتظامیہ سے ملاقات کی اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔ معیاری تعلیم اور سرکاری اسکولوں کی بہتری کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔
#Hyderabad #SindhEducation
Sindh Education Minister @sardarshah1 visited the GGHS, Tando Mir Ghulam Hussain, Latifabad, Hyderabad, accompanied by Hyderabad Mayor @KashifShoroPPP & other officials.
بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑنے کی سازش کر رہا ہے، جام خان شورو
حیدرآباد: صوبائی وزیر آبپاشی سندھ @jamkhanshoro نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ توڑنے کی گہری سازش کر رہا ہے، جو بین الاقوامی قوانین اور خطے کے امن کے لیے خطرناک.
*وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی میئر سیکریٹریٹ سوک سینٹر آمد میئر حیدرآباد کاشف علی شورو سے ملاقات*
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے آج اپنے دورہ حیدرآباد کے موقع پر میئر سیکریٹریٹ سوک سینٹر میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو سے ملاقات کی
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
Attended the funeral ceremony of Iran’s late Supreme Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei Shaheed and conveyed heartfelt condolences to the Government and people of Iran.
Pakistan and Iran share deep historic, cultural and brotherly bonds. In this moment of grief, we stand with the Iranian nation and pray for peace, stability and strength for the people of Iran.
Sindh Irrigation Minister @jamkhanshoro has said that any attempt by India to divert western rivers’ water in violation of the 1960 Indus Water Treaty #IWT will be considered declaration of war against Pakistan.
https://t.co/gBKkauCDj5
مرکزی جلوس 10 محرم الحرام کے روٹ، قدم گاہ مولا علیؑ سے کربلا دادن شاہ تک، بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے مین ہول سلیب کی تبدیلی، مرمت اور دیگر ضروری کام جاری ہیں، عملہ متحرک ہے تاکہ عزادارانِ حسین کو محفوظ اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#Muharram2026
یومِ عاشورہ پر صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ہمراہ حیدرآباد کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ الحمداللہ لاکھوں عزادارانِ امام حسین کی شرکت کے ساتھ مرکزی جلوس پرامن ماحول میں اپنے روایتی راستوں پر گامزن ہے۔
#Hyderabad
Kathar Bridge in TMC Sachal Sarmast, Hyderabad, is undergoing essential repair and maintenance to improve old infrastructure of the bridge and ensure safer travel.
#HyderabadDevelopment
سندھ میں آبپاشی کے شعبے میں تاریخی پیش رفت!
سندھ حکومت کے محکمہ آبپاشی نے صوبے میں اہم ترقیاتی منصوبوں پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ 94 سال بعد سکھر بیراج کے گیٹس جدید نظام کے ساتھ تبدیل کیے گئے، جس سے اس کی عمر میں مزید 30 سال کا اضافہ ہوا۔
1/2
Work continues on the beautification and rehabilitation of Arfa Kareem Park, Latifabad. #HMC is transforming the park into a cleaner, greener, and more healthier recreational space for the people of Hyderabad. #HyderabadDevelopment
Under the public service vision of the Pakistan Peoples Party and on the directives of Hyderabad Mayor @KashifShoroPPP , the Hyderabad Municipal Corporation (HMC) is rapidly restoring and beautifying Arifa Karim Park in Latifabad .
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
Hyderabad Mayor @KashifShoroPPP chaired an important meeting of the Municipal Corporation members and Town Chairmen to review civic issues, development projects, and municipal affairs. Key decisions were made to improve public services, sanitation, drainage, and ensure the timely completion of ongoing development projects.
@jamkhanshoro