@KhSaad_Rafique سر جو بھی چاہیے کہیں لیکن یہ نہ کہیں کہ لاہور اور فیصل آباد جیسا بنا دیں گے۔ یہ کوئی ایسے مثالی شہر نہیں بنائے آپ نے کہ جن کی مثال دی جا رہی ہے۔
@RashidNasrulah بس کر دو بھائی۔ کتنے اٹھاؤ گے۔ خدا کے لئے اپنے ملک کا سوچو اگر وآقعی ہی اسے اپنا ملک سمجھتے ہو۔ جن کے لڑ رہے ہو وہ سب کو چھوڑ کر بھاگا ہوا ہے
@SaleemKhanSafi صافی صاحب، بہت ادب سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں۔ کیا ایک صحافی ہونے کے ناطے سے آپ نے lift کی capacity کی تصدیق کر لی تھی اس بیان کو دینے سے پہلے؟؟