@PromoBoostX اس چاچا بشیرے سے ہی شادی کر لو پر کرو،کیونکہ تمھیں بہت ضرورت ہے،چاچا بشیرا آپکے لئے اس گرمی میں گوند کتیرا ثابت ہوگا،ساری گرمی نکال دیگا یہ جو تیرے ہر وقت کے ڈرامے ہیں یہ ختم ہوجائیں گے
@Aladeen_Pro جناب یہ چوروں کے گھر میں یا ان کے گھر کے حجرے میں نہیں بیٹھا بلکہ یہ اپنے حلف کی پاسداری کررہا ہے اور ایک آفیشل کانفرنس میں شریک ہے جو کہ اسکی آئینی و قانونی ذمہ داری بنتی ہے۔خدارا باہر بیٹھ کر ڈالر کمانے کا کوئی اور ذریعہ ڈھونڈیں اور ہمیں اپنے حال پر جینے دیں۔
@IG_Zahra آپ کیوں ٹینشن لیتی ہیں اگر کل کو کوئی انکو جیل میں ڈالے گا تو پھر سے ڈیل کر کے نکل آئیں گے،اور فائلیں بند ہو جائیں گی جہاز بھی کلئیر ہو جائے گا،بس عوام کا بیڑا پار ہے یہی حقیقت ہے