❉اسـلام علیـکم❉صبــح بخیـــر❉
جمعہ اس لیےبھی مجھےپیارا
ہےکہ جب درود شریف پڑھتی ہوں تو
میرےنبی پاکﷺ کے حضور
میرےنام کےساتھ پہنچایا جاتاہے
کہاں میں گناہگار
کہاں انﷺ کی شان
ہم پر رحمتہ للعالمینﷺکی
رحمت و شفقت والی نظر ہو جائے
آمین
#جمعہ_مبارک#بیا_کے_پیارے_محمدﷺ#بیا
وزیراعظم ہاؤس میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز۔ عمران خان لکچر دے رہے ہیں اور پاکستان بھر سے طلبہ بھی لیکچر لیتے ہوئے اسد عمر، شاہ محمود اور زلفی بخاری بیرون ملک سے آئے طلبہ کو بھی داخلہ مل گیا ہے۔ جہانگیر ترین ساتھ والے کمرے میں علیحدہ کلاس لیں گے۔