عاصم منیر اور مریم نواز نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا ہے
اردو پروفیسر وائس چانسلر کی گاڑی کے سامنے لیٹ کر احتجاج کر رہا ہے کہ پچھلے 26 مہینوں سے آدھی تنخواہ دی جارہی تھی اب تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی اور گھر میں فاقے چل رہے ہیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے پاؤں پکڑے زاروقطار رویا ۔۔۔
قوم کے ہیروز کے ساتھ یہ ہمیشہ بیغیرتی کرتے ہیں زرداری نواز جیسے کرپٹ اور بازارو خاندانوں کو اوپر اٹھاتے ہیں
کیونکہ یہ خود بھی بازارو اور کرپٹ۔۔
بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ نے آئی جی جیل خانہ جات کو درخواست دی ہے کہ " جیل میں ایک " مریم " نامی اہلکارہ ہے کہ جو بشری بی بی کو شدید ازیت دے رہی ہے، توہین آمیز رویہ اختیار کیا ہوا ہے "
ایسے اہلکار جان بوجھ کر تعینات کیے جاتے ہیں جن کی ڈیوٹی ہی بدتمیزی کرنا ہوتی ہے، قاسم خان سوری
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
پتوکی میں بچوں پر مبینہ تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ معصوم بچوں پر ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے
بریکنگ نیوز 🚨نورین خان نیازی کا خوفناک انکشاف 🔥🔥
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہیے
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
🚨اہم ترین
جیل حکام ہمیں بار بار بلا کر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے اب بشریٰ بی بی کی آنکھ کا علاج ہو رہا ہے جیل حکام عمران خان کو وہ سزا دے رہے ہیں جو عدالت نے سزا سنائی ہی نہیں ۔
سلمان صفدر
یوتھ ونگ صدر سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر پولیس کا ریڈ
یہ غنڈہ گردی ریاستی وردی میں ہورہی ہے کیسی بے شرم گھٹیا پولیس ہے جو گھر کے دروازہ اس طرح توڑ رہی ہے جہاں چادر چار دیواری میں خواتین ہوتی ہے
ان لوگو کا غیرت سے دور تک تعلق نہیں
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔۔ پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا
برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
ملتان میں یہ بچا گم ہوا ہے جو کراچی سے شور کوٹ جا رہا تھا ۔
ملتان ریلوے اسٹیشن پر اترا ہے پھر نہیں ملا ۔
بچے کے والدین بہت پریشان ہیں۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
03256351929
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
پٹرول پر107روپے لیوی نہیں ۔۔ یہ بھتہ ہے ! یہ ٹیکس نہیں ہے
سپریم کورٹ نے اس کو غیر قانونی قرار دیا تھا،حکومت نے اس سال لیوی کی صورت میں 1400ارب بھتہ وصول کیا
ماہر معیشت ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ بھی رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انہیں اکثر ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
ایک اچھے گھرانے کا بھت ہی پیارا بچہ روتے ہوئے جناح ہسپتال کے باھر ملا ہے۔ اپنا نام زین بتارہا ہے، کئی گھنٹے تک روتے ہوئے بے سہارا جناح ہسپتال کے باھر تھا، اب محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔
برائے کرم انکے والدین تک پہنچنے میں مدد کریں۔
برائے رابطہ: ذیشان
0305-2025331
Copy as received