@realrazidada@Farhan_Kiyani اناللہ واناالیہ راجعون
My heartfelt condolence on the sad demise of Mann ji . May Allah Almighty bless the departed soul and grant eternal peace and highest place in the Heavens (Ameen).
May Allah Almighty grant patience to u and all family members to bear this irreparable loss.
@awarahgard@TauqirNasser ان سے بات کرنا ان کو دوبارا بہتر انداز میں منظم ہونے کا موقع دینے کے مترادف ہے۔ جو بھی کام کرنا ہے سیاسی مصلحتوں بالاۓ طاق رکھ کر کرنا چاہئے۔
میں نے اکثر ٹویٹر پر لکھا
کہ موری بندے نو کسی جوگا نئیں چھڈ دی
بھلے وہ حقیقی زندگی ہو
یا سوشل میڈیا
جسکو یہ چسکا پڑ جاۓ
وہ ذلیل ہی ہو گا
کیونکہ خود پر کنٹرول نہیں رہتا
سوشل میڈیا پر سکرین شاٹس کے جھتر لگتے ہیں
اور حقیقی زندگی میں حقیقی چھتر
😝😝😝😝
اب قمر کے پاس کوئی کمی نہیں
نہ پیسے کی نہ عورت کی
شروع سے رنگین مزاج ہے
لاہوریا ہے
شاد باغ کی جم پل
اور MBA کیا ہوا ہے
دو شادیاں
دوسری بیوی فیصل قریشی کی چھوڑی ہوئی اداکارہ روزینہ ہے
خود یہ 61 سال کی عمر میں ویل سیلف مینٹینڈ شخص ہے
مگر ذلیل ہویا تے موری دے ہتھوں🙈
اچھا یہ کوئی پہلی مرتبہ ذلیل نہیں ہوا
بس کھپ پہلی مرتبہ پئی
وہ بھی کیونکہ یوتھیا ہے
اور سوشل میڈیا پر
اینٹی عورت سینٹیمنٹ کی وجہ سے مشہور ہے
ورنہ یہ سال میں ایک دو مرتبہ ذلیل ہوتا رہتا ہے
اور حقیقی زندگی میں یہ عورت کے پاؤن پڑ جاتا ہے
😝😝😝
اُسی چسکے کے چکر میں
عورت نے بلایا
تے پہنچ گیا
فیر جتیاں کھادیاں
@KrqOfficial 🖐️🖐️🖐️
دلا مافق بندہ این تو
@awarahgard@TauqirNasser اب اگر یہ کام شروع کر ہی دیا ہے تو اس کو پایا تکمیل تک پہنچائیں۔ آدھے میں چھوڑنا ملک کے لئیے مزید خطر ناک ہو گا۔ اللہ تعالیٰ ملک کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
@awarahgard@Chaudharypak12 دو قسم کے لوگوں کا آپ کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
”ایک وہ جو آپ کے سامنے بیٹھ کر جھوٹ بولے اور دُوسرا وہ جو دریا کے دوسرے کنارے پر کھڑے ھو کر آپ کو پتھر مارے“