اب عوام گریبان میں اسی طرح ہاتھ ڈالینگے لیکن اگر صرف عوام کے سامنے اسی طرح کھلے عام آگئے
بندوق والے صرف بندوق کے ذریعے ڈرانا دھمکانا جانتے ہے باقی کوئ انسانیت اور اخلاق نہی جانتے
That was not his place to come and protect his wife by abusing and firing at an academic institution.
It seems like you are the one who has been brainwashed all your life; as a matter of fact, you don’t even have a brain.
You all are subconsciously brainwashed against the army. imagine if that guy was a civilian you all would be praising him. but unfortunately the guy who defends you with his blood has been beaten by his own countrymen for protecting his wife
آج آپ کی ماں، بہنیں، گھر کی چار دیواری، عزت اور آبرو محفوظ ہیں تو وہ اس مردِ مجاہد کی وجہ سے ہے۔
نہیں تو شام کا حال دیکھ لیں، لیبیا کا دیکھ لیں، فلسطین کا دیکھ لیں۔
کشمیریوں کے اپنے حقوق کے لیے پُرامن احتجاج پر استعمار کا ہر طرف سے اُن پر حملہ، پاکستان نے کشمیر کو اس کے تاریخی اور حقیقی مالک کشمیریوں کے خون سے رنگین کر دیا ہے۔
#ManzoorPashteen#Kashmir
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور گلزادی بلوچ کو تین مقدمات میں ضمانت دینے والے جبکہ بیبرگ بلوچ کو ایک ایف آئی آر میں ضمانت کے مرحلے پر ہی مقدمے سے بری کر دینے والے بہادر جج کو قتل کرنے والے دراصل بلوچستان میں انصاف کے دشمن ہیں.!
جنوبی وزیرستان کے تحصیل برمل اعظم ورسک میں کل رات پاکستانی فوج کے ڈرون حملہ، تین چھوٹی لڑکیاں شھید جبکہ والدین سمیت متعدد بچے شدید زخمی ہوگئے۔
کب تک پشتون علاقوں میں بچوں اور خواتین کی لاشیں اٹھتی رہیں گی ؟
جنوبی وزیرستان کے عوام جنگ نہیں، امن اور تحفظ چاہتے ہیں۔
اندازہ کیجئے، یہ پنجابی سامراجی عسکری دلال یورپ میں رہ کے بھی جاہل کے جاہل ہی رہتے ہیں۔ اس جاہل مطلق کو یہ علم بھی نہیں نوبل انعام صرف شخصیات کے لئیے مخصوص ہے، ملکوں کو نہ نامزد کیا جا سکتا ہے، اور نہ انہیں دیا جاتا ہے۔
پاکستان کا ہیرو لیاقت ، اٹک جھنڈ 🇵🇰 جس نے آج اپنی جان قربان کر کے بہت سی جانیں بچا لی ۔❤️❤️
پنجاب میں دہشت گردی کیوں نہیں ہوتی پختون خواہ قبائلی علاقوں میں کیوں ہوتی ہے ؟؟
وجہ عوام ہے پنجاب میں عوام خود کو اس ملک کا محافظ سمجھتی ہے ، اپنے علاقے ، بستی ، گھر کی حفاظت کو اپنا فرض سمجھتی ہے دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتی سہولت کاری نہیں کرتی ، جبکے قبائلی علاقوں میں کچھ حرام زادے دہشت گردوں کو اپنا باپ سمجھ بیٹھیں ہیں ۔ بس یہی وجہ ہے کہ پختون اپنے دشمن خود ہیں ، اور اپنی اس ناکامی کو ٹھیک کرنے کے بجاۓ بس صرف دوسروں پر الزام تراشی کر کے خود کو مطمئن کرنے کی کوشیش کرتے ہیں ۔۔۔
Hanif Pashteen and Noorullah Tareen were forcibly disappeared from the Khyber Pakhtunkhwa Provincial Assembly on November 11, 2025. This is deeply alarming. they must be presented before a court of law. Such violations of the law must stop.
#EndEnforcedDisappearances
It has been nearly 6 months & no authority neither the provincial government nor any other relevant state department has confirmed the whereabouts of Noor Ullah Tareen and Hanif Pashteen.
@SohailAfridiISF has repeatedly stated that both individuals are in the custody of intelligence agencies, yet no concrete steps have been taken to recover them or present them before a court of law.
The silence and inaction raise serious concerns. The provincial government, led by PTI, appears complicit in the enforced disappearance of Noor Ullah Tareen and Hanif Pashteen.