Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
یہاں مطالبہ تھا کہ سڑک بنائی جائے ادھر سے ادھر بنائیں ادھر سے ادھر بنائیں کون بنا کر دے گا سڑک سڑک وہ بنا کر دے گا جنہوں نے پورے پاکستان میں سڑکیں بنائی ہیں اپ ائندہ پانچ سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا دیکھنا چاہتے ہیں یا لاہور جیسا فیصلہ اپ نے کرنا ہے سات جون کو شیر پہ مہر لگا کر اپنی خوشحالی اور ترقی کو ووٹ دئیں
رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خرم دستگیر خان
کا ہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب
ایک سیاسی ٹرینڈ ہے جس کو ہم سب نے پروموٹ کیا لندن میں راہ چلتے ہوئے اسحاق ڈار ہو میاں محمد نواز شریف ہو مریم نواز اور مریم اورنگزیب ہو ان کی ویڈیو بنانا اور پھر پاکستان میں بیٹھ کے ان ویڈیو پہ دال ڈالنا کہ دیکھو جی ہم نے ان کو کیسے پکڑا کیا سوال کیا تو اس ٹرین کو ہم نے خود پروموٹ کیا ہے اور یہ سب سے گھٹیا ٹرینڈ ہے طعلت حسین
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی مالی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملکی سلامتی اور قومی غیرت کو مقدم رکھا گیا۔ میاں نواز شریف کا یہ جرات مندانہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
وزیراعلی مریم نواز کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت عید الاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ہیروز گراونڈ پر متحرک آلائشوں کو اٹھانے کے ساتھ ساتھ سڑکو�� گلی محلوں میں صفائی اور واشنگ کا عمل جاری
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب
@MaryamNSharif
امریکہ نے ایران پہ رات کے اندھیرے میں حملہ ایران نے دن کی روشنی میں اس حملہ کا جواب دے دیا ایران نے مزید کہا جس اڈے سے حملہ ہوگا اس اڈے پہ جوابی کارروائی ہوگئی رات کو امریکہ نے آبنائے ہرمز سے اپنا جہاز گزارنے کی کوشش کی تھی ایران نے وارننگ دیکر جہاز روک دیا روسی میڈیا کا دعویٰ
28 مئی 1998 وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان دنیا کی پہلی مسلم اور ساتویں ایٹمی طاقت بنا۔ بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی پیشکش کو ٹھکرا کر اس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جس جرات اور غیرت کا مظاہرہ کیا اس نے ملکی دفاع کو ہمیشہ کے لیے نا��ابلِ تسخیر بنا دیا۔
شکر الحمدللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#یوم_تکبیر
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کے دنوں میں قربانی کی آلائشوں کو کھلے عام پھینکنے کے بجائے مخصوص بیگز میں ڈال کر ایل ڈبلیو ایم سی کے عملے کے ��والے کریں تاکہ شہر کا ماحول صاف اور پاکیزہ رہے۔ شہری ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اس صفائی مہم میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب
Visiting different areas of Lahore to review Eid-ul-Adha cleanliness operations. Alhamdulilah major roads and surrounding areas have been cleared while teams are still actively working on ground to maintain cleanliness across the city.