@RoymukhtarRoy ایک گروہ نے سب کچھ ہی اپنے تک خاص رکھا ہوا ہے ، امت کے مجمع علیہ سے الگ تھلگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد جس کی بنیاد تاریخ وہ بھی فرد واحد سے دوسرے فرد واحد کو منتقل ہونے والی
رسول اللہ جیسے سب کچھ اپنے اہل خانہ کو بتا کر دنیا سے رخصت ہوے
خود اس روایت پر اہل علم نے بہت کلام کیا ہے !!
@JUI_NW گزشتہ چار سال میں اسٹیبلشمینٹ ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے جو گند ڈالا فضل الرحمن اس میں برابر کے شریک ہیں
عدم اعتماد و رجیم چینج کے گند کا اقرار کرنے کے بعد بھی حق کو اس ملا سے منسوب کرنا اندھی تقلید کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے
اس سے مل کر پی ٹی آئ اپنا نقصان کرے گی اور یہ فائدہ !!
@AthSal01 لفافہ بھی عجیب چیز ہوتی ہے کہیں شادی کی دعوت میں بندہ جاۓ تو گھر میں لفافہ ڈھونڈھتا ہے پڑا ہوتا ہے کہیں، اٹھا کر اس میں رقم رکھتا ہے تو قیمتی ہو جاتا ہے دلہا ، دلہن کو دیتے وقت تک قیمتی رہتا ہے لیکن جیسے ہی اس میں سے پیسے نکال لئیے جائیں اسے پھر کہیں کونے کھدرے پھینک دیا جاتاہے
عمران خان کو شفا انٹرنیشل تو نہیں لے جایا گیا خان کو پمز ہسپتال بھی نہیں لے کر گئے
ڈاکٹر عظمی کے مطابق خان اور مجھے موبائل لائٹ آن کر کے لے جا رہے تھے
پمز ہسپتال میں بلیک آؤٹ کی کوئ رپورٹ کوئ گواہ نہیں
تحقیق ہونی چاہئیے پر کرے کون ؟
@JUI_NW مولوی 17ویں 26 ویں ترامیم کے وقت
سائفر ،عدم اعتماد، رجیم چینج کے وقت
طاہر القادری کے 14 معصومین کے قتل عام کے وقت
سانحہ ڈی چوک اور مرید کے ، کے وقت
مخصوص نشستیں لیتے وقت
عام انتخابات مؤخر ہوتے وقت
پنجاب اسمبلی کے انتخابات نا کرواتے وقت
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہی تھا
سانوں پتہ ہے !!
@asifnisar3 آپ کے لئیے میں نے 17ویں اور 26ویں ترامیم کروائیں ، عدم اعتماد لایا ، سندھ ہاؤس میں مچھلی منڈی لگی میں نے آپ کی حمایت کی ، ایک جماعت پر ظلم کے پہاڑ توڑے میں خاموش رہا ، میں نے وہ سب کیا جو آپ نے چاہا پھر میرا حصہ کہاں ؟ کیا 15 ، 20 فارم 47 میرے کئیے نہیں بن سکتے تھے ؟
@ARYSabirShakir شفاء انٹرنیشنل چونکہ ایک بیابان یا کھلے علاقے میں ہے سیکورٹی مسائل کا پیدا ہونا فطری تھا اور پمز چونکہ جی ایچ کیو ، وزیر اعظم ہاؤس یا صدارتی محل کے احاطے میں واقع ہے اس لئیے وہ مقام سیکورٹی اعتبار سے محفوظ ترین تھا اس لئیے خان کو پمز لے جایا گیا ، بلیک آؤٹ بھی سیکورٹی کے لئیے تھا
@Aadiiroy2 جو مسئلہ مولانا کا ہے وہی مسئلہ نواز ، شہباز اور مریم کا ہے سب اپنی نشستیں ہار چکے ہیں
فرق اتنا ہے کہ مولانا سیاسی اور اسٹیبلشمینٹ کی دو چھتریوں کا بیک وقت استعمال چاہتا ہے جبکہ شریف خاندان صرف عسکری چھتری کو حسب روایت ترجیح دیتا ہے کہ یہ پیراشوٹ کپڑے سے بنی ہوتی ہے !!!
@iqrarulhassan کیسے کیسے بیانئیے بناے جاتے ہیں چونکہ مسئلہ عمران خان ہے اور اس سے ہے تو شخصیت پرستی کا چورن بیچنے یہ میدان میں اترا ، جب سیاسی جماعت ہو گی کوئ اس کا سربراہ ہو گا ، کوئ عہدیدار ہوں گے ، کوئ وزارت عظمی کا امیدوار ہو گا کہ نہیں چوں چوں کا مربہ نظام بدلے گا ؟
@MKAchakzaiPKMAP عدم اعتماد لانے والوں کا یہ سربراہ تھا ، رجیم چینج کروای ، کریڈٹ لیا ، سائفر و حقیقی آزادی کو جھوٹ کہا ، 26ویں ترمیم میں ووٹ دیکر عدلیہ تباہ کی ، 27ویں میں خاموش حمایت کی
جس اپوزیشن میں یہ منافق ہو اس اپوزیشن پر بھی 👋👋👋👋👋👋
@ahmedalikhan01 سارے پی ٹی آئ والے نااہل اور بے وقوف ہیں ، عمران خان جس کی وجہ سے یہاں تک پہنچا یہ بار بار اسی کے پاس چلے جاتے ہیں
ابھی ان کو چکریاں لگوا کر وہ 26 ترمیمی میں ووٹ اور 27ویں کی خاموش حمایت کر چکے
یہ الو کے پٹھے مگر سمجھتے نہیں !!
@chsandhilaa پٹواری کمر کے نیچے والے حصے سے پورا زور لگا رہیں کہ کچھ ایسا ہو کہ خان ، نواز شریف جیسا بن جاے تاکہ موازنے کی کوئ صورت تو پیدا ہو
کہاں کرکٹ لیجنڈ ، فلینتروپسٹ ، سیاستدان و لیڈر
اور کہاں اتفاق فاؤنڈری کا حساب کتاب دیکھنے والا منشی
جنرل جیلانی و ضیاء کا پروردہ !!!!
@JunaidAkbarMNA حالات و واقعات نے ہمیں اس نتیجے پر پہنچا دیا کہ بنا عمران خان , تحریک انصاف بھی ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئ کی طرح کی ایک سیاسی جماعت ہے
پہلے گنڈاپور پھر جنید اکبر پھر سہیل آفریدی سے امید بندھی مگر اب وہ بھی ٹوٹ چکی
خان کی بہن کے بیانات کے بعد تو زلزلہ آنا چاہیئے تھا
مگر !