فلسطینی غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے کیا پاکستانی غزہ پاراچنار امن معاہدہ پر عمل درآمد کرنے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کرینگے یا خلاف ورزیاں شمار نہیں ہونگی؟
#parachinar#SaveParachinar
اطلاع کے مطابق بگن میں پاراچنار جانے والی کنواءی پر دہشتگردوں کا شدید فائرنگ۔۔کچھ گاڈیوں کوسامان کیساتھ جلانے کی اطلاع بھی ارہی ہےاب حکومت کا امتحان شروع ۔
بگن میں آج پاراچنار فوڈ و میڈیسن کانوائے کا واقعہ ایک بار پھر سیکیورٹی حصار میں رونما ہونا سوالیہ نشان
پولیس کے مقامی ایس ایچ او فضل کریم نے تصدیق کی کہ قافلے کی گاڑیاں جوں ہی بگن پہنچیں اس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
بگن میں موجود پولیس افسر نے بتایا کہ وہ خود بھی اسی علاقے میں موجود ہیں، وہاں تاحال فائرنگ جاری ہے اور قافلے میں شامل گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ہے۔
غزہ کے حالات پر آج جو بھی شخص خاموش بیٹھا ہے، اگر وہ انسان ہے تو اپنی انسانیت پر نظر ثانی کرے، اگر اس کے پاس دین ہے، تو اپنے دین و مذہب پر اور اگر اس کے پاس غیرت ہے تو اسے اپنی عزت و غیرت پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ سید حسن نصر اللہ
#earthquake#Gaza#GazaGenocide#السيد_حسن_نصرالله
It is a place of immense beauty, diverse cultures and hundreds of years old traditions of hospitality and warmth.
#Independence_Day_of_Gilgit_Baltistan